Bharat Express

قومی

لاکھوں رام بھکتوں نے تمام شہروں اور زیادہ تر دیہاتوں میں کروڑوں خاندانوں سے رابطہ کیا۔ 22 جنوری 2024 کو نہ صرف ہندوستان بلکہ پوری دنیا میں حیرت انگیز تقریبات کا اہتمام کیا گیا۔

کیرالہ حکومت نے عرضی میں کہا ہے کہ یہ قواعد غیر امتیازی، من مانی اور سیکولرازم کے اصولوں کی خلاف ورزی کرتے ہیں۔

سماج وادی پارٹی کے سابق جنرل سکریٹری سوامی پرساد موریہ کے ذریعہ ہندو دیوی دیوتاوں کے تعلق سے دیئے گئے کے سبب اب ان کی مشکلات میں اضافہ ہورہا ہے ۔

ہفتہ کے روز ماڈل کوڈ آف کنڈکٹ کے نفاذ کے بعد ترنمول کانگریس لیڈر مہوا موئترا نے بھی ٹیکس دہندگان کے خرچ پر پی ایم مودی کی مہم کو روکنے کے لئے بی جے پی پر حملہ کیا۔

اروناچل پردیش میں لوک سبھا اور اسمبلی انتخابات کے لیے ووٹنگ 19 اپریل کو ہوگی۔ کمیشن کے مطابق اسمبلی انتخابات کا نوٹیفکیشن 20 مارچ کو جاری کیا جائے گا

ای ڈی کو جانچ کے دوران پتہ چلا ہے کہ مہادیو بیٹنگ ایپ آن لائن بک پوکر، کارڈ گیمز، چانس گیمز، کرکٹ، بیڈمنٹن، ٹین پتی اور پوکر جیسے تاش کے کھیل کھیلنے کی سہولت بھی فراہم کرتی ہے۔

ڈی سی پی نوئیڈا ودیا ساگر مشرا نے کہا کہ نوئیڈا پولیس نے یوٹیوبر اور بگ باس او ٹی ٹی 2 کے ونرایلوش یادو کو گرفتار کیا ہے۔ انہیں آج عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

الیکشن کمیشن نے 14 مارچ کو انتخابی بانڈز سے متعلق معلومات کو عام کیا تھا۔ کمپنیوں کی طرف سے خریدے گئے انتخابی بانڈز اور ان کے ذریعے پارٹیوں کو ملنے والےچندے  کا ذکر تھا

ای ڈی کے ذریعہ کیجریوال کے نویں سمن کو لے کر بھی سیاست تیز ہوگئی ہے۔ جہاں عام آدمی پارٹی سمن کے وقت پر سوال اٹھا رہی ہے۔ جبکہ بی جے پی کا کہنا ہے کہ قانون کے مطابق کارروائی کی جا رہی ہے۔ منجندر سرسا اور بانسوری سوراج نے دہلی حکومت کو گھیرا ہے۔

دتاتریہ کرناٹک کے شیموگہ ضلع کے سوربا کے ایک چھوٹے سے گاؤں کے رہنے والے ہیں۔ دتاتریہ ہوسابلے، 1 دسمبر 1955 کو ایک آر ایس ایس کارکن کے خاندان میں پیدا ہوئے، 1968 میں 13 سال کی عمر میں سنگھ میں شامل ہوئے۔