- Home » قومی » Anurag Kumar appointed Delhi Police Commissioner: انوراگ کمار دہلی پولیس کے نئے کمشنر مقرر، ستیش گولچا کی جگہ سنبھالی ذمہ داری
Anurag Kumar appointed Delhi Police Commissioner: انوراگ کمار دہلی پولیس کے نئے کمشنر مقرر، ستیش گولچا کی جگہ سنبھالی ذمہ داری
1994 بیچ کے آئی پی ایس افسر انوراگ کمار کو دہلی پولیس کا نیا کمشنر مقرر کر دیا ہے۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کیے گئے حکم نامے کے مطابق انوراگ کمار فوری اثر سے اپنے عہدے کا چارج سنبھالا اور وہ موجودہ کمشنر ستیش گولچا کی عہدہ سنبھالا۔ انوراگ کمار اس سے قبل انٹیلی جنس بیورو (آئی بی) میں اسپیشل ڈائریکٹر کے طور پر خدمات انجام دے رہے تھے اور انہیں ملک کے تجربہ کار پولیس افسران میں شمار کیا جاتا ہے۔
بھارت ایکسپریس اردو، ہندوستان میں اردوکی بڑی نیوزویب سائٹس میں سے ایک ہے۔ آپ قومی، بین الاقوامی، علاقائی، اسپورٹس اور انٹرٹینمنٹ سے متعلق تازہ ترین خبروں اورعمدہ مواد کے لئے ہماری ویب سائٹ دیکھ سکتے ہیں۔ ویب سائٹ کی تمام خبریں فیس بک اورایکس (ٹوئٹر) پربھی شیئر کی جاتی ہیں۔ برائے مہربانی فیس بک (bharatexpressurdu@) اورایکس (bharatxpresurdu@) پرہمیں فالواورلائک کریں۔ بھارت ایکسپریس اردو یوٹیوب پربھی موجود ہے۔ آپ ہمارا یوٹیوب چینل (bharatexpressurdu@) سبسکرائب، لائک اور شیئر کرسکتے ہیں۔