پاکستان کو نئے آرمی چیف کا انتظار ہے، اس پر بھارت کی کڑی نظر
نئی دہلی، 18 نومبر (بھارت ایکسپریس): جنرل قمر جاوید باجوہ کی ریٹائرمنٹ کے ساتھ ہی پاکستان کو رواں ماہ کے آخر میں نیا آرمی چیف مل جائے گا۔ توقع ہے کہ اس پیشرفت کے پورے خطے میں اثرات مرتب ہوں گے، کیونکہ پاکستان کے نئے آرمی چیف کے ہندوستان اور طالبان کے زیر اقتدار افغانستان …
Continue reading "پاکستان کو نئے آرمی چیف کا انتظار ہے، اس پر بھارت کی کڑی نظر"
محققین کا دعویٰ: برطانیہ کے باہرٹویٹر اکاؤنٹس نے لیسٹر ،برطانیہ میں ہندو مسلم فسادات کو ہوا دی
نئی دہلی، 17 نومبر (بھارت ایکسپریس): بلومبرگ نیوز کو سب سے پہلے فراہم کی گئی تحقیق کے مطابق، برطانیہ سے باہر جعلی اکاؤنٹس کے نیٹ ورک نے اس سال کے شروع میں ایک برطانوی شہر میں مسلمانوں اور ہندوؤں کے درمیان تشدد کو ہوا دی۔ Rutgers یونیورسٹی کے ”Network Contagion Research Institute” کے مطابق، اس …
طالبان نے خواتین کے اسکولوں اور پارکوں پر پابندی عائد کرنے کے بعد جم بھی کئے بند
بھارت ایکسپریس /کابل: افغانستان میں خواتین کے جم جانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ ایک افسر نے اس خبر کی جانکاری دی۔ ایک سال سے زیادہ عرصہ قبل اقتدار سنبھالنے کے بعد سے خواتین کے حقوق اور آزادیوں پر نکیل کسنے کے لیے طالبان کا یہ تازہ ترین فرمان ہے۔ طالبان گشتہ اگست …
Continue reading "طالبان نے خواتین کے اسکولوں اور پارکوں پر پابندی عائد کرنے کے بعد جم بھی کئے بند"
پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف کو ہوا تیسری بار کورونا
بھارت ایکسپریس /پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف کورونا سے متاثر پائے گئے ہیں۔ اس کی تصدیق پاکستان کی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے ٹوئٹر کے ذریعے کی۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم گزشتہ دو دنوں سے ناساز محسوس کر رہے تھے۔ ڈاکٹروں کے مشورے پر ان کا کورونا ٹیسٹ کیا گیا جس کے …
Continue reading "پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف کو ہوا تیسری بار کورونا"
چوہے بھی موسیقی سے ہوتے ہیں لطف اندوز :جاپانی تحقیق
بھارت ایکسپریس/دنیا میں ایسا کوئی نہیں جسے موسیقی نا پسند ہو،کسی نہ کسی فورم میں انسان موسیقی ضرور پسند کرتا ہے ،لیکن کیا آپ کو پتہ ہے ،موسیقی کا اثر انسانوں پر ہی نہیں جانوروں پر بھی ہوتا ہے۔بلکہ کئی بیماریوں میں موسیقی کی تھیریپی دی جاتی ہے ،جس سے انسانی ذہن پر بڑا گہرا …
Continue reading "چوہے بھی موسیقی سے ہوتے ہیں لطف اندوز :جاپانی تحقیق"
ڈونلڈ ٹرمپ نے کیا 2024 میں صدارتی انتخاب لڑنے کا اعلان
نئی دہلی، 16 نومبر (بھارت ایکسپریس): سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ 2024 میں ہونے والے امریکی صدارتی انتخابات میں حصہ لیں گے۔ اس اعلان کے بعد ٹرمپ نے وفاقی الیکشن کمیشن کو دستاویزات جمع کرادیے ہیں۔ امریکہ کو ایک بار پھر عظیم بنانے کے اپنے وعدے کو دہراتے ہوئے ٹرمپ …
Continue reading "ڈونلڈ ٹرمپ نے کیا 2024 میں صدارتی انتخاب لڑنے کا اعلان"
پی ایم مودی بالی میں مینگروو فارسٹ پہنچے، عالمی لیڈروں سےکی ملاقات
بھارت ایکسپریس /وزیر اعظم نریندر مودی نے بدھ کو بالی میں تمن ہوتن رایا مینگروو جنگل کا دورہ کیا۔ ساتھ ہی وزیر اعظم مودی نے پودا بھی لگایا۔ پی ایم مودی بالی ٹور کے دوسرے دن مینگروو کے جنگل پہنچے۔ ان کی آمد پر انڈونیشیا کے صدر جوکو وڈوڈو نے پی ایم مودی کا استقبال …
Continue reading "پی ایم مودی بالی میں مینگروو فارسٹ پہنچے، عالمی لیڈروں سےکی ملاقات"
نبیلہ سید نے انتخابی کامیابی پر ہندوستانی نژاد امریکی ‘دوست’ کا کیا شکریہ ادا
نئی دہلی، 15 نومبر (بھارت ایکسپریس): ہندوستانی نژاد امریکی خاتون نبیلہ سید نے امریکہ میں 8 نومبر کو ہونے والے وسط مدتی انتخابات میں الینوئیس سیٹ جیت کر تاریخ رقم کی ہے۔ وسط مدتی انتخابات میں کامیابی کے بعد انہوں نے اپنی ہندوستانی نژاد امریکی مہم مینیجر اور دوست انوشا تھوٹکورا کا شکریہ ادا کیا۔ …
Continue reading "نبیلہ سید نے انتخابی کامیابی پر ہندوستانی نژاد امریکی ‘دوست’ کا کیا شکریہ ادا"
مظاہرہ کرنے کے جرم میں ایک شخص کو ملی سزائے موت : ایران
بھارت ایکسپریس /ایران میں ایک کرد خاتون مہسا امینی کی اخلاقی پولیس کے ہاتھوں گرفتارہونے اور اس کی موت کے بعد سے پچھلے دو ماہ سے ملک بھر میں حجاب کے خلاف مظاہرہ چل رہا ہے ۔ ان مظاہروں سے ایران کی حکومت ہل کر رہ گئی ہے ۔ اب تک ہزاروں مظاہرین گرفتار ہو …
Continue reading "مظاہرہ کرنے کے جرم میں ایک شخص کو ملی سزائے موت : ایران"
پانی کا بحران،صحراء میں تبدیل ہوتا عراق
بھارت ایکسپریس /جیسا کہ عالمی رہنما مصر میں آب و ہوا کی سربراہی اجلاس کے لیے ملاقات کر رہے تھے جن میں پانی اور خوراک کی فراہمی پر گفتگو شامل ہیں، عراق اور وسیع تر مشرق وسطیٰ میں بہت سے لوگ ایک ایسے بحران کا سامنا کر رہے ہیں جو مزید علاقائی انتشار کو ہوا …





