Bharat Express DD Free Dish

بین الاقوامی

 (بھارت ایکسپریس ) سان فرانسسکو ،ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق، ایمیزون مبینہ طور پر اس ہفتے کارپوریٹ اور ٹیکنالوجی میں اپنے 10,000 ملازمین کو فارغ کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ نیویارک ٹائمز کے مطابق، ملازمتوں میں کمی ایمیزون کے ڈیوائس یونٹ پر مرکوز ہوگی۔ اس میں صوتی معاون الیکسا اور اس کے خوردہ اور …

بھارت ایکسپریس /ترکی کے دارالحکومت استنبول کے انتہائی پرہجوم علاقے استقلال میں کل یعنی اتوار  ( 13   نومبر) کو ایک زبردست دھماکہ ہوا۔ اس دھماکے میں اب تک 6 لوگوں کی موت ہو چکی ہے، جب کہ 81 لوگ زخمی ہیں۔ اس دھماکے سے جڑی بڑی خبر منظر عام پر آگئی ہے۔ حملے میں ملوث …

بیجنگ، 14 نومبر (بھارت ایکسپریس): چین کی نیشنل آبزرویٹری نے خشک سالی کا تازہ الرٹ جاری کیا ہے، کیونکہ کئی علاقوں میں بارش کی کمی واقع ہوئی ہے۔  شنہوا خبر رساں ایجنسی نے قومی موسمیاتی مرکز کے حوالے سے بتایا کہ جھے جیانگ، انہوئی، جیانگ سو، ہوبئی، ہنان، جیانگشی، گوئی جھوؤ، گوانگشی، یونان، چونگ کنگ، …

بھارت ایکسپریس / فلم ‘جوائے لینڈ’ ان دنوں پاکستان میں موضوع بحث بنی ہوئی ہے۔ یہ فلم پاکستان کی جانب سے آسکر ایوارڈ کی آفیشل انٹری تھی لیکن پاکستان میں ہی اس پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ اس فلم میں قابل اعتراض چیزیں دکھائی گئی ہیں۔ ‘جوائے لینڈ’ …

روس کےپیچھے ہٹنے  کے فیصلے کے بعد یوکرین نے خیرسا ن پر دوبارہ قبضہ کر لیا ہے۔ پورے خیرسان میں جشن کا ماحول ہے۔ 24 فروری کے حملے کے بعد روس نے سب سے پہلے خیرسان پر قبضہ کیا۔ کیف کی وزارت دفاع نے جمعے کو کہا کہ روسی فوجیوں کے قدم پیچھے ہٹانے  کو …

واشنگٹن، 12 نومبر (بھارت ایکسپریس):   امریکہ،  پاکستان میں جاری پرتشدد سیاست سے ‘تشویش’ ہے۔  سیکرٹری آف اسٹیٹ انٹونی بلنکن نے سابق وزیراعظم عمران خان پر قاتلانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے پاکستان کی تمام جماعتوں پر زور دیا کہ وہ تشدد، ہراساں کرنے اور دھمکیاں دینے سے گریز کریں۔  پریس سکریٹری کارائن جین پیئرے …

 بھارت ایکسپریس /بالی ووڈ کے مقبول ترین اداکاروں میں سے ایک شاہ رخ خان کو 41ویں شارجہ انٹرنیشنل بک فیئر (SBIF) میں پہلے گلوبل آئیکون آف سنیما اور ثقافتی بیانیہ ایوارڈ سے نوازا گیا۔ خان کا استقبال شائقین کے ایک بھرے آڈیٹوریم نے کیا جو رات 12 بجے سے قطاروں میں اس کے نام کا …

  بھارت ایکسپریس /ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اور ان کے شوہر شعیب ملک کی طلاق پر جاری خبروں کے درمیان پاکستانی ماڈل اور اداکارہ عائشہ عمر کا نام سرخیوں میں آیا۔ دونوں نے مبینہ طور پر اپنی 12 سالہ طویل ازدواجی زندگی کو ختم کر دیا ہے اور وہ اپنے بیٹے اذہان مرزا ملک کی …

بھارت ایکسپریس /افغانستان کے  دارالحکومت کابل  شہر میں خواتین کے پارک  میں جانے پر  روک لگا دی گئی ہے ،طالبان  کی حکومت نے  اس بات کی تصدیق بھی کی ہے لیکن  اسکی کیا وجہ ہے ؟ اس کے بارے میں تفصیلات فراہم نہیں کی گیئں ہیں۔ میڈیا رپورٹس کی مانیں تو  افغان خواتین کو کابل …

حکومت پاکستان نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو سفارتی پاسپورٹ جاری کر دیا ہے۔ نواز شریف 2019 سے لندن میں مقیم ہیں۔ پاکستانی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ نواز (پی ایم ایل این) نے نواز شریف کو پانچ سال کے لیے سفارتی پاسپورٹ جاری کر دیا ہے۔ اس سے وہ …