Eid-ul-Fitr Moon Sighting: آسٹریلیا میں عید کی تاریخ کا کردیا اعلان،فتویٰ کونسل کی طرف سے اعلامیہ جاری
آسٹریلیا نے باضابطہ طور پر اعلان کیا ہے کہ عیدالفطر کا تہوار بدھ (10 اپریل 2024) کو منایا جائے گا۔ آسٹریلیا کی جانب سے اس اعلان کے ساتھ ہی فیصلہ کیا گیا ہے کہ شوال کا مہینہ 10 اپریل سے شروع ہوگا اور 9 اپریل 2024 کو رمضان المبارک کا آخری دن ہوگا۔
Crown Prince Receives Pakistani Prime Minister: محمد بن سلمان جلد آئیں گے پاکستان، پی ایم شہباز کے ساتھ دوطرفہ ملاقات میں ہوئی اہم پیش رفت
دونوں رہنماؤں نے غزہ کی تشویشناک صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کی علاقائی اور عالمی پیش رفت پر بھی تبادلہ خیال کیا۔ انہوں نے غزہ میں اسرائیلی فوجی کارروائیوں کو روکنے اور انسانی جانی نقصان کو کم کرنے کے لیے بین الاقوامی کوششوں پر زور دیا۔
Gurpatwant Singh Pannun Threat: پی ایم مودی، راجناتھ سنگھ اور جئے شنکر کو خالصتانی دہشت گرد گروپتون سنگھ پنوں نے دی دھمکی، ویڈیو وائرل
گروپتون سنگھ پنوں نے 19 اپریل سے ہندوستان میں ہونے والے لوک سبھا انتخابات میں پی ایم مودی کے خلاف ایک بڑی سازش رچنے کی بات بھی کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ اپنی تنظیم کے لوگوں سے کہیں گے کہ وہ بی جے پی کی ریلیوں میں جا کر مودی کو شرمندہ کریں اور ان کے خلاف احتجاج کریں۔
اسرائیلی فوج نے خان یونس سے کیوں ہٹائی اپنی فوج، فلسطینیوں پر رحم یا ستم برپا کرنے کی منصوبہ بندی؟
اسرائیلی فوج خان یونس سے پیچھے ہٹ گئی ہے۔ اسرائیل کا پیچھے ہٹنا فلسطینیوں کے لئے راحت نہیں بلکہ تشویش کی بات ہے۔ اسرائیلی افسران نے اس کے پیچھے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ فوجیوں کی واپسی اگلے پلان کا حصہ ہے، کیونکہ فوج حماس کے آخری گڑھ رفح میں جانے کی تیاری کررہی ہے۔
Solar Eclipse 2024: سال کا پہلا سورج گرہن آج، کب اور کہاں دیکھا جائے گا، جانئےگھر بیٹھے کیسے دیکھیں نظارہ
ہندوستانی وقت کے مطابق سورج گرہن پیر کی رات 9 بجکر 12 منٹ پر شروع ہوگا اور منگل (9 اپریل 2024) کی دوپہر 2 بج کر 22 منٹ تک جاری رہے گا۔
Solar Eclipse 2024: کیا عیدالفطر کے چاند پر سورج گرہن کا پڑسکتا ہے اثر؟ کیا عرب ممالک میں دیر سے نظرآسکتا ہے عید کا چاند،جانئے کیا کہتے ہیں ماہرین
سورج کی شعاعیں ریٹینا کو نقصان پہنچا سکتی ہیں۔ اس لیے سورج کو براہ راست نہیں دیکھنا چاہیے کہ یہ گرہن ہے یا نہیں۔ سورج گرہن کو دیکھنے کے لیے کیمرہ لینس اور دوربین بغیر شمسی فلٹر کے استعمال کی جائیں۔ آپ چاند گرہن کو کتنی دیر تک دیکھ سکتے ہیں اس کا انحصار اس بات پر ہے کہ آپ اسے کہاں سے دیکھ رہے ہیں۔
Iran-Israel situation: ایران اور اسرائیل میں غیراعلانیہ جنگ شروع، ایران نے کہا اب اسرائیل کا کوئی بھی سفارتخانہ محفوظ نہیں رہے گا
آیت اللّٰہ سید علی خامنہ ای کے مشیر نے مزید کہا کہ شام میں گذشتہ ہفتے اسرائیل نے ایرانی سفارتخانے پرحملہ کیا تھا۔انکا کہنا تھا کہ اسرائیلی حملے میں پاسداران انقلاب کے 2 کمانڈروں سمیت 7 ارکان شہید ہوئے تھے۔عرب میڈیا کے مطابق ایران کے جوابی حملے کے خطرات پر اسرائیل میں سیکیورٹی ہائی الرٹ ہے۔
Israel–Hamas war: غزہ پر اسرائیلی جنگ کو 6 ماہ مکمل،21 ویں صدی کی سب سے تباہ کن جنگ میں 35 ہزار فلسطینی شہید،جنگ بندی کی کوشش تیز
واضح رہے کہ قطر، مصر اور امریکا کی ثالثی میں غزہ میں جنگ بندی مذاکرات کی کوششیں جاری ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق قاہرہ میں جنگ بندی مذاکرات آج دوبارہ شروع ہوں گے۔حماس نے مذاکرات کاروں کے وفد کو قاہرہ بھیجنے کی تصدیق کر دی ہے جبکہ اسرائیل نے اپنا وفد بھیجنے کی ابھی باضابطہ تصدیق نہیں کی۔
Lulu Mall International: لولو مال سے ہندوستانی کیشیئر ڈیڑھ کروڑ روپے نقدی لے کر ہوا فرار، ابوظہبی پولیس کے ہاتھوں گرفتار
ابوظہبی پولیس نے 5 اپریل کو ایک بیان میں کہا، "واقعے کی تفصیلات کے حوالے سے، یہ واضح کیا گیا کہ ابوظہبی کے الخالدیہ پولیس سینٹر کو ابوظہبی کے ایک کاروباری ادارے سے ایک رپورٹ موصول ہوئی تھی
Canada accuses India of interfering in its elections: کینیڈا نے ہندوستان پر اس کے انتخابات میں مداخلت کا لگایا الزام، مرکزی حکومت نے دیا یہ جواب
بلومبرگ کی ایک رپورٹ کے مطابق، جنوری میں کینیڈا نے اپنے قومی انتخابات میں غیر ملکی مداخلت کے الزامات کی تحقیقات کرنے کے اپنے ارادے کا اعلان کیا تھا، جس میں ہندوستان پر خصوصی توجہ مرکوز کی گئی تھی۔





