Bharat Express DD Free Dish

بین الاقوامی

دنیا کے کئی اعلیٰ لیڈران نے بھی ڈنمارک کے وزیراعظم پر حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ یہ حملہ ایک ایسے وقت میں ہوا ہے جب ملک میں ووٹر اتوار کے روز یورپی پارلیمنٹ کے ارکان کے انتخاب کی تیاری کر رہے ہیں۔

تعلقات میں دراڑ کے باوجود، ہندوستان مالدیپ کو چینی، گندم، چاول، پیاز اور انڈے جیسی ضروری اشیاء کی برآمدات جاری رکھے ہوئے ہے۔

قومی دارلحکومت دہلی میں واقع امریکی سفارت خانہ کے ویزا آفیسربنجامن اسٹیل سے بھارت ایکسپریس کے ایڈیٹر ڈاکٹر خالد رضا خان نے اسٹوڈنٹ ویزا کے حصول اور اس سے متعلق مختلف پہلوں پرتفصیلی بات کی ۔

بڑھتی ہوئی گرمی کے پیش نظر عازمین حج کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے سعودی عرب کی حکومت شدید گرمی کو کم کرنے کے لیے کلاؤڈ سیڈنگ جیسی بارش بڑھانے کی جدید تکنیک استعمال کرنے پر غور کر رہی ہے۔

کولکاتہ میں واقع امریکی قونصل خانہ کی جانب سے شروع کیا گیا ’ یَنگ اَن ہرڈ وائسیز فار ایکشن‘ (یووا )منصوبہ موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے متفکر اور فعال نوجوان نسل کی تربیت کر رہا ہے۔

عمران خان نے شکایت کی کہ انہیں 8 فروری کو ہونے والے پاکستان کے عام انتخابات سے دور رکھنے کے لیے پانچ دن کے اندر سزا سنائی گئی۔ پاکستان کے سابق وزیراعظم نے سپریم کورٹ آف پاکستان کے اس حکم پر بھی ناراضگی کا اظہار کیا

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 78 واں اجلاس میں سلامتی کونسل کے پانچ غیر مستقل ارکان کی نشستوں کے لیے انتخابات ہوئے، جن میں پاکستان  بھی شامل ہے۔ان نششتوں پر پاکستان کے علاوہ ڈنمارک، یونان، پاناما اور صومالیہ میں مقابلہ تھا۔

پاکستان سمیت 5 ممالک کواقوام متحدہ سیکورٹی کونسل کی پانچ غیرمستقل سیٹوں کے لئے منتخب کیا گیا ہے۔ پاکستان کوغیرمستقل رکنیت ملنے پروزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ ہمارا ملک دنیا کے چیلنجز سے نمٹنے کے لئے بین الاقوامی برادری کے ساتھ کام کرنے کے لئے پُرجوش ہے۔

امریکی صدر کے بیانات ڈونلڈ ٹرمپ کے رویے کے برعکس ہیں، جو متعدد فوجداری مقدمات کا سامنا کر ہرے ہیں اور وہ پہلے ہی عندیہ دے چکے ہیں کہ اگر وہ الیکشن جیت گئے تو وہ اپنے خلاف آنے والے فیصلوں کو پلٹ دیں گے۔

بدھ کے روز غزہ میں اقوام متحدہ کے زیر انتظام اسکول پر اسرائیلی فضائی حملے میں 14 بچوں سمیت کم از کم 40 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔ اس پر واشنگٹن نے کہا کہ اسرائیل ’ریڈ لائن‘ پار کر رہا ہے۔