Hezbollah confirms Hassan Nasrallah’s death: اسرائیل کے حملے میں حسن نصراللہ جاں بحق، حزب اللہ نے کی تصدیق
حزب اللہ نے اپنے لیڈرحسن نصراللہ کی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے۔ حزب اللہ نے خود بیان جاری کرکے کہا ہے کہ اس کے لیڈرحسن نصراللہ اب ان کے درمیان نہیں ہیں۔
Khamenei On Israel: ‘لبنان کے دشمن کو پچھتانا پڑے گا، حزب اللہ کے سربراہ کے جاں بحق ہونے پر ایران کے سپریم لیڈر کی اسرائیل کو وارننگ
حسن نصر اللہ کی شہادت سے متعلق خبر آنے کے بعد ایران کے سپریم لیڈر خامنہ ای نے کہا کہ ایران حزب اللہ کے ساتھ کھڑا ہے اور اس کی حمایت کرتا ہے۔
Floods and landslides in Nepal: نیپال میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈ کے باعث 10 افراد ہلاک، 7 لاپتہ
نیپال کی نیشنل ڈیزاسٹر رسک ریڈکشن اینڈ منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی آر آر ایم اے) کے ترجمان بسنت ادھیکاری نے کہا، ’’پولیس دیگر ایجنسیوں اور مقامی لوگوں کے ساتھ مل کر لاپتہ افراد کو بچانے اور ان کا پتہ لگانے کے لیے کام کر رہی ہے۔
فلسطین کا نام ونشان ختم کرنا چاہتا ہے اسرائیل؟ UNGA میں نیتن یاہو نے دکھایا جو نقشہ، ان میں کہیں نہیں نظر آیا فلسطین
بنجامن نیتن یاہونے اقوام متحدہ میں حزب اللہ کے ساتھ جاری تنازع کا ذمہ دارایران کوٹھہرایا۔ اس نے دو نقشے دکھائے، جن میں فلسطین شامل نہیں ہے۔ آئیے جانتے ہیں کہ اس کے پیچھے کیا مقصد ہے۔
Israeli Attack On Hezbollah Headquarters In Beirut: بیروت پر اسرائیلی حملہ کے تعلق سے امریکہ تھا بے خبر،امریکہ نے اپنے شہریوں کو لبنان چھوڑ نے کی دی ہدایت
حملے کے بارے میں جب امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن سے سوال کیا گیا تو انہوں نے کہا کہ اسرائیلی حملوں کے بارے میں کوئی پیشگی انتباہ نہیں تھا۔
Hassan Nasrallah Alive: حسن نصراللہ زندہ، لیکن منقطع ہوگیا ہے رابطہ، اسرائیلی حملے کے بعد حزب اللہ کا بڑا دعویٰ
بیروت میں جمعہ کو اسرائیلی فوج کے بڑے حملے کے بعد بھی حزب اللہ سربراہ ابھی زندہ ہیں۔ حزب اللہ کے قریبی ذرائع نے رائٹرز سے دعویٰ کیا ہے کہ حملے کے بعد حسن نصر اللہ سے کوئی رابطہ نہیں ہوپایا ہے، لیکن وہ زندہ اور محفوظ ہیں۔
General Assembly of the United Nations: پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف کی تقریر ایک مذاق ،بھارت نے ممبئی حملوں اور بنگلہ دیش کے قتل عام کی یاد دلائی
بھارتی سفارت کار کا کہنا تھا کہ افسوسناک بات ہے ملاقات میں ایک مضحکہ خیز بات سننے کو ملی۔ میں پاکستانی وزیراعظم کی تقریر میں بھارت کے حوالے سے بات کر رہی ہوں۔ دنیا جانتی ہے کہ پاکستان نے طویل عرصے سے سرحد پار دہشت گردی کو اپنے پڑوسیوں کے خلاف بطور ہتھیار استعمال کیا ہے۔
Indonesia Gold Mine Incident: انڈونیشیا میںسونے کی کان منہدم ہونے سے 15 افراد ہلاک، 25 لاپتہ، سرچ آپریشن جاری
جولائی کے مہینےمیں،گورونٹالو کے مشرقی صوبے میں سونے کی ایک غیر لائسنس یافتہ کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے 20 سے زائد افراد ہلاک اور 10 سے زائد اب لوگ ابھی بھی لاپتہ ہیں۔
Tribal clashes in Pakistan: پاکستان میں سنی اور شیعہ قبائلی تنازعات میں 46 افراد ہلاک، 80 سے زائدزخمی
بدھ کے روز امن معاہدہ طے پا گیا تھا لیکن اس کے باوجود ضلع کرم کی اپر، لوئر اور وسطی تحصیلوں میں مسلح جھڑپیں جاری ہیں۔ علاقے کے مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ دونوں طرف سے ہلاکتوں کی تعداد یقیناً بہت زیادہ ہوگی۔
US Presidential Election: امریکی صدارتی انتخابات سے قبل ٹرمپ کو جھٹکا، کملا ہیرس آگے ، پول کے نتائج سے دنیا حیران
جو بائیڈن امریکہ میں ہونے والے صدارتی انتخابات کے لیے ڈیموکریٹک پارٹی کی طرف سے پہلے صدارتی امیدوار تھے، لیکن ٹرمپ اور بائیڈن کے درمیان ہونے والے صدارتی مباحثے میں جو بائیڈن پہلی بار ہارتے ہوئے نظر آئے۔





