اسرائیل پہنچے برطانیہ کے وزیر اعظم رشی سنک، وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو سے کی ملاقات
Israel Hamas War: اسرائیل اور فلسطین کے درمیان جاری جنگ کے مد نظر برطانوی وزیر اعظم رشی سنک جمعرات (19 اکتوبر 2023) کو اسرائیل پہنچے ہیں۔ برطانیہ کے وزیر اعظم رشی سنک نے اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو سے ملاقات کی ہے اور ان سے مستقبل کی حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-بھارت ایکسپریس