Bharat Express

انٹرٹینمنٹ

بالی ووڈ اسٹارسلمان خان نے 9 سال کے بچے جگن بیر سے ملاقات کی۔ جگن بیر ایک ’کینسر سروائیور‘ ہے، جس سے اداکار نے علاج کے دوران دوبارہ ملنے کا وعدہ کیا تھا۔

ہریتھک روشن اور دیپیکا پڈوکون کی فلم فائٹر 25 جنوری کو ریلیز ہو رہی ہے۔ فلم پہلے دن اتنی کمائی کر سکتی ہے۔

اب یہ دیکھنا دلچسپ ہوگا کہ 28 تاریخ کو ہونے والے بگ باس 17 کے گرینڈ فیانالے  میں سلمان خان کس کا  ہاتھ  وینر کے طور پر اٹھائیں گے۔

ٹی وی اداکارہ ٹینا دتہ کی زندگی میں مصیبتوں کا پہاڑ ٹوٹ پڑا۔ اداکارہ کے اب قریبی کی موت کی خبر آرہی ہے۔

ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی 14 سال کی شادی ٹوٹ گئی ہے۔ ثانیہ مرزا نے شعیب ملک سے طلاق لے لیا ہے۔ اس درمیان ثانیہ مرزا نے طلاق کی خبر کے بعد پہلی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔

سال 2023 شاہ رخ خان کے لیے بہت خاص رہا ہے۔ ان کی پٹھان، جوان اور ڈنکی باکس آفس پر ہٹ رہی تھیں۔ ان فلموں سے شاہ رخ خان نے ایک بار پھر انڈسٹری میں واپسی کی ہے۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ سنجے لیلا بھنسالی اور شاہ رخ کی یہ جوڑی کیا کمال کرے گی۔

نیرو میں موہن لال، پریمانی سمیت کئی اداکار مرکزی کردار میں نظر آئیں گے۔ یہ فلم 23 جنوری کو او ٹی ٹی پلیٹ فارم ڈزنی پلس ہاٹ اسٹار پر ریلیز ہوگی۔

ریتک روشن اور دیپیکا پڈوکون کی آن اسکرین رومانوی کیمسٹری پہلی بار سدھارتھ آنند کی ہدایت کاری میں بننے والی 'فائٹر' میں نظر آئے گے۔

اداکارہ کامیا پنجابی نے لکھا- وکی جین  گھر میں بہت غلط فہمی کا شکار ہوہیں ہیں۔ میرے خیال میں وہ بہت حساس اور اچھے  انسان  ہیں ۔ انہو ں نے زبردست کھیل کھیلا۔

وائرل ویڈیو میں دیکھا جا رہا ہے کہ وزیر اعظم مودی امیتابھ بچن سے ان کے ہاتھ کی سرجری کے بارے میں پوچھ رہے ہیں۔ اس کے بعد امیتابھ بچن نے اپنے دائیں ہاتھ کی طرف اشارہ کیا