Bharat Express DD Free Dish

انٹرٹینمنٹ

Ameesha Patel News: گرفتاری کے خوف سے بالی ووڈ اداکارہ امیشا پٹیل نے 2 دن پہلے ہی رانچی کورٹ میں سرینڈر کردیا، جس کے بعد عدالت نے انہیں شرطوں کے ساتھ ضمانت دیتے ہوئے 21 جون کو پیش ہونے کے لئے کہا۔

فلم میں کئی ڈائیلاگ تو ایسے ہیں کہ ناظرین ہنس ہنس کے پریشان ہو جا رہے ہیں۔ وہیں کچھ رامائن کے وقار کے بالکل خلاف ہیں۔ انہیں سن کرایسا لگتا ہے، جیسے کسی روڈ چھاپ کے ذریعہ بولے گئے ڈائیلاگ ہوں۔

 نوازالدین صدیقی کا شمار آج بالی ووڈ کے ٹاپ فنکاروں میں ہوتا ہے۔ ایک وقت تھا جب نوازالدین صدیقی کو فلموں میں چھوٹے رول بھی نہیں ملتے تھے۔

یوٹیوبر ارمان ملک سوشل میڈیا پر کافی مشہور ہیں۔ وہ اکثر اپنی ذاتی زندگی کی وجہ سے سرخیوں میں رہتے ہیں ۔  ان کے مداح بھی ان  کے تعلق سے  کچھ جاننے کے لیے بے تاب رہتے ہیں۔ ارمان نہ صرف یوٹیوب بلاگر ہیں بلکہ وہ اپنے گانوں کے لیے بھی مشہور ہیں ۔ واضح …

 راکھی ساونت اب پوری طرح سے عادل درانی سے طلاق لینے کا موڈ بنا چکی ہیں۔ تازہ ترین ویڈیو میں راکھی پیپس سے کہتی ہوئی نظرآرہی ہیں کہ مجھے جلدازجلد طلاق دے دو۔

کرن دیول اور دریشا آچاریہ کی شادی 18 جون کو ہونے والی ہے۔ شادی میں ہیما مالنی کے شامل ہونے پر تعطل برقرار ہے۔

'آدی پورش' کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ اگر فلم اسی رفتار سے بڑھتی رہی تو پہلے دن اس کی کمائی 25-30 کروڑ روپے ہو سکتی ہے۔واضح رہے کہ یہ اعداد و شمار صرف ہندی کے لیے ہیں۔

رپورٹس کے مطابق فلم کی شوٹنگ 2024 میں شروع ہوگی اور ملیالم اور ہندی ورژن دونوں کو ایک ہی دن ریلیز کیا جائے گا۔

بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رانوت نے کہا کہ وہ گزشتہ دو سال سے اندرا گاندھی کے رول میں خود کو ڈھال چکی تھیں اور اب وہ خود کو نئے رول کے لئے تیار کر رہی ہیں۔

مذہبی عقائد کے مطابق، ہندو صحیفوں میں یہ بیان کیا گیا ہے کہ جب بھی اس زمین پر گناہ اور ناانصافی میں اضافہ ہوا ہے، تب بھگوان وشنو کسی نہ کسی شکل میں گناہگاروں کو تباہ کرنے کے لیے زمین پر نمودار ہوئے ہیں۔