Tiger 3: ریلیز سے قبل ‘ٹائیگر 3’ کا رن ٹائم بڑھا، اب اس دورانیے کی ہوگی سلمان خان کی اسپائی تھرلر فلم
تجارتی تجزیہ کار ترن آدرش نے اپنے آفیشل ایکس اکاؤنٹ پر پوسٹ کرتے ہوئے منیش شرما کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم 'ٹائیگر 3' کے رن ٹائم میں توسیع کے بارے میں آگاہ کیا ہے
Tiger 3 First Review: جوان-پٹھان کو پیچھے چھوڑ کر سال کی سب سے بڑی ہٹ فلم بنے گی سلمان خان کی ٹائیگر؟
Tiger 3 First Review: سلمان خان کی فلم ٹائیگر-3 کا پہلا ریویو سامنے آگیا ہے، جس کے مطابق اداکار کی بہترین پرفارمنس کے ساتھ یہ ایک ایکشن سے بھرپور ایک تھریلرفلم مانی جا رہی ہے۔
Urfi Javed Visit Golden Temple: سر پر دوپٹہ، ہاتھ جوڑ کر عرفی جاوید نے گولڈن ٹیمپل میں ٹیکہ متھا، اداکارہ کا مہذب انداز دیکھ کر شائقین چکراگئے
اس دوران عرفی جاوید نے وہاں کیرتن سنا اور پرساد بھی لیا۔ یہ سب ان تصاویر میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے۔ ان تصاویر میں عرفی جاوید کے علاوہ ان کی چھوٹی بہن ڈولی جاوید بھی نظر آ رہی ہیں۔
Tiger 3:سلمان خان کی ‘ٹائیگر 3’ کے شوز 24 گھنٹے سینما گھروں میں چلیں گے، فلم سعودی کے شہر ریاض میں دوپہر 2 بجے سے دکھائی جائے گی
'ٹائیگر 3' کی ایڈوانس بکنگ 5 نومبر سے شروع ہو گئی ہے۔ اب تک تین دن کے اندر فلم کی ایڈوانس بکنگ 8 کروڑ روپے سے تجاوز کر چکی ہے۔
Zaira Wasim Box Office Record: سپراسٹار کے ساتھ کام کرنے والی زائرہ وسیم نے 18 سال کی عمر میں فلم انڈسٹری کو کہہ دیا الوداع
”دنگل‘‘ گرل زائرہ وسیم نے اپنے کیریئر کا آغاز تقریباً 3000 کروڑ کمانے والی دو فلموں سے کی تھی۔ پھر انہوں نے 18 سال کی عمر میں بالی ووڈ چھوڑنے کا اعلان کردیا تھا۔
Amitabh Bachchan: امیتابھ بچن نے بھی سوشل میڈیا کی لت پر کہی یہ خاص بات کہ…
رندیپ ہڈا نے بتایا کہ ایک خاتون گیمز کی لت کی وجہ سے اپنے بچے کی جان لینے والی تھی۔ خاتون کو بعد میں معلوم ہوا کہ اسے سکرین کی لت ہے۔ اس دوران امیتابھ بچن نے بھی سوشل میڈیا کی لت پر بات کی۔
Tara Sutaria Break Silence on Love Life: تارا ستاریہ نے لو لائف پر توڑی خاموشی، ڈیٹنگ کی خبروں سے متعلق کہی یہ بڑی بات
تارا ستاریہ ان دنوں اپنی آنے والی فلم اپوروا سے متعلق سرخیوں میں ہیں۔ اب اداکارہ نے اپنی لولائف پر بھی خاموشی توڑی ہے۔ واضح رہے کہ پہلے وہ آدرجین کے ساتھ ریلیشن شپ سے متعلق سرخیوں میں بنی رہی ہیں اوراب ان کا نام اداکار کارتک آرتین کے ساتھ جوڑا جا رہا ہے۔
Rashmika Mandanna Deepfake Video: انتہائی خطرناک ہوتا چلاجارہا ہے آرٹیفیشل انٹیلیجنس،اصلی اورفرضی کا فرق ہورہا ہے ختم،اداکارہ کی شکایت کے بعد حکومت سخت
رشمیکا منڈنا نے کہا کہ مجھے بہت دکھ ہے کہ مجھے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو آن لائن پھیلانے کے بارے میں بات کرنا پڑ رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ سچ پوچھیں تو ایسا کچھ نہ صرف میرے لیے بلکہ ہم میں سے ہر ایک کے لیے بہت خوفناک ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ٹیکنالوجی کا غلط استعمال ہو رہا ہے۔
Koffee With Karan 8: شبمن گل کو ڈیٹ کررہی ہیں سارہ علی خان؟ کافی ود کرن شو میں اننیا کے رشتے کی بھی ہوئی تصدیق
میکرس نے کافی ویڈ کرن آٹھ کے نئے ایپیسوڈ کا پرومو جاری کر دیا ہے۔ پرومو میں کرن جوہر سارہ اور اننیا سے پوچھتے ہیں کہ کیا آپ دونوں کا ایک مشترکہ سابق بوائے فرینڈ ہے؟
Tiger 3 Advance Booking: ٹائیگر 3 افتتاحی دن ‘پٹھان’-‘جوان’ کا ریکارڈ توڑےگی! سلمان خان کی فلم کے ٹکٹوں کی فروخت زوروں پر، جانیے ایڈوانس بکنگ کے اعداد و شمار
حال ہی میں تجارتی تجزیہ کار ترن آدرش نے پوسٹ کرکے بتایا کہ 'ٹائیگر 3' کی ایڈوانس بکنگ جاری ہے۔ انہوں نے لکھا، "ایک دہائی سے زیادہ عرصے میں، کسی بھی ہندی فلم کو دیوالی پر ریلیز کرنے کی ہمت نہیں ہوئی کیونکہ شام کے شوز کے دوران فلم کا بزنس کم ہو جاتا ہے۔"





