Tiger 3: ممبئی میں سلمان خان کے مداح ہو گئے بے قابو ، دیوالی پر تھیٹر میں زبردست آتش بازی، دیکھئے ویڈیو
بالی ووڈ اداکار سلمان خان کی فلم ٹائیگر 3 کا مداح کافی عرصے سے انتظار کر رہے تھے۔ فلم دیوالی کے موقع پر سینما گھروں میں ریلیز کی گئی۔
Juhi Chawla Birthday: جوہی چاولہ 17 سال کی عمر میں مس انڈیا بنی، 18 سال کی ہوتے ہی فلم ملی، جانیے ان سے جڑی کچھ ان سنی کہانیاں
جوہی چاولہ نے بزنس مین جے مہتا سے 1995 میں شادی کی۔ جوہی اور جئے کے دو بچے ہیں، بیٹی جانوی اور بیٹا ارجن۔ آج جوہی بھلے ہی اسکرین سے دور ہوں لیکن وہ سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کرتی رہتی ہیں۔
Tiger 3 box office collection: ‘ٹائیگر 3’ نے باکس آفس پر شاندار دیوالی منائی، سلمان کی فلم نے پہلے دن ہی توڑ ڈالا سنی کی ‘گدر 2’ کا ریکارڈ
'ٹائیگر 3' نے اپنی ریلیز کے پہلے دن دیوالی کے تہوار پر 44 کروڑ روپے سے زیادہ کا زبردست کلیکشن کیا ہے۔ توقع ہے کہ فلم پیر کو مزید کلیکشن کرے گی۔ ایسے میں کہا جا رہا ہے کہ یہ فلم منڈے کو جوان، پٹھان اور گدر 2 جیسی فلموں کے ریکارڈ توڑ دے گی۔
Tiger 3 Box Office Collection: !تین دنوں میں سو کروڑ کمائی کر لے گی کٹرینہ اور سلمان خان کی فلم ٹائیگر تھری
مداح سلمان خان کی 'ٹائیگر 3' کے دیوانے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ صبح سے ہی سینما گھروں میں فلمی شوز چل رہے ہیں۔ فلم نے پہلے دن 40 کروڑ روپے کا بزنس کیا جو آہستہ آہستہ بڑھ کر 42 کروڑ روپے تک پہنچ گیا۔ اس کے ساتھ ہی فلم کے دوسرے دن کے کلیکشن کے اعداد و شمار بھی سامنے آئے ہیں۔
Tiger 3 Review: سلمان خان کی ‘ٹائیگر 3’ کو مداحوں کی جانب سے مل رہے ہیں اچھے ریویوز، کسی نے ‘بیسٹ ایکشن فلم’ قرار دیا تو کسی نے کہا – ‘باپ رے باپ…’
'ٹائیگر 3' دیکھنے کے بعد ایک مداح نے (X) پر اپنی رائے پوسٹ کی ہے۔ انہوں نے لکھا- "ٹائیگر 3" سلمان خان اور خاص طور پر کٹرینہ کیف کی ناقابل یقین کارکردگی اور ایکشن کے ساتھ اب تک کی بہترین ایکشن فلم ہے۔
54th International Film Festival Of India : گوا میں منعقد ہونے والے بین الاقوامی فلم فسٹیول کے میں نمائش کے لئے فلم ڈھائی آکھڑ کا انتخاب
لم کو باضابطہ طور پر گوا میں منعقد ہونے والے 54ویں انٹرنیشنل فلم فیسٹیول آف انڈیا (IFFI) 2023 کے مقابلے کے سیکشن میں منتخب کیا گیا ہے۔ IFFI جیسے باوقار بین الاقوامی فلمی میلے میں اس کا ورلڈ پریمیئر ہونا اس آزاد فلم کے لیے ایک قابل ذکر کارنامہ ہے
Tiger 3 advance booking: سلمان خان کی ٹائیگر 3 پہلے دن کی کمائی میں کیا شاہ رخ خان کی جوان کا ریکارڈ نہیں توڑ سکتی ہے؟
سلمان خان کی 'ٹائیگر 3' کو لے کر کافی چرچا بنی ہوئی ہے۔ فلم نے اب تک پری سیل ٹکٹوں سے 15 کروڑ روپے سے زیادہ کی کمائی کی ہے۔
بریک اپ سے ابھر رہی تارا ستاریہ کو ایک اور بڑا جھٹکا، مکیش بھٹ نے عاشقی-3 سے متعلق کیا بڑا انکشاف
Tara Sutaria Exit From Aashiqui 3: عاشقی-3 سے متعلق بڑا اپڈیٹ سامنے آیا ہے۔ اب اس فلم سے متعلق مکیش بھٹ نے کچھ ایسا انکشاف کیا ہے، جس کے بعد تارا ستاریہ کو بھی بڑا جھٹکا لگ سکتا ہے۔
Tiger 3: قطر اور عمان میں ، ‘سلمان خان کی ‘ٹائیگر 3’ پر پابندی! کٹرینہ کیف کی ‘ٹاول فائٹ ہے کیا اس کی وجہ
ٹائیگر 3' سلمان خان کی ایک تھا ٹائیگر اور ٹائیگر زندہ ہے کا سیکوئل ہے۔ اس فلم میں ایک طرف سلمان خان اسٹنٹ کرتے نظر آئیں گے تو دوسری جانب کٹرینہ کیف کے ایکشن سین اسکرین پر دھوم مچا دیں گے۔
Salman Khan Tiger-3 Will Break 11 Year: سلمان خان کی ٹائیگر-3 کے ساتھ ٹوٹے گا 11 سال کا ریکارڈ، دیوالی پر فلم ریلیز کرنے سے کیوں گھبراتے ہیں میکرس؟
سلمان خان کی فلم سے متعلق مارکیٹ میں زبردست جوش وخروش ہے۔ دیوالی پر ریلیز ہونا اس فلم کے لئے کافی فائدہ مند ثابت ہوسکتا ہے۔





