Kuch Kuch Hota Hai Anniversary: فلم ‘کچھ کچھ ہوتا ہے’ اس دن دوبارہ ہوگی ریلیز، صرف 25 روپے میں فروخت ہوئے ٹکٹ
کچھ کچھ ہوتا ہے' کی ریلیز کے 25 سال مکمل ہونے پر میکرز نے ایک بار پھر اس فلم کو سینما گھروں میں ریلیز کرنے کا اعلان کیا ہے۔
Ankita Lokhande Casting Couch: ’آپ کو پروڈیوسر کے ساتھ سونا پڑے گا‘، جب انکتا لوکھنڈے نے شیئر کیا تھا کاسٹنگ کاؤچ کا دردناک تجربہ
Ankita Lokhande Casting Couch: انکتا لوکھنڈے نے کاسٹنگ کاؤچ کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا تھا کہ جب میں فلموں میں واپس آئی تو مجھے اس سے پھر گزرنا پڑا۔ میں اس ادکار کا نام نہیں لینا چاہتی، وہ بڑا اداکار ہے۔
Bigg Boss 17: سلمان خان ‘بگ باس 17’ کی میزبانی کے لیے وصول رہے ہیں بھاری رقم، اداکار کی فیس جان کر آپ بھی رہ جائیں گے حیران
سلمان خان 2010 میں بگ باس کے چوتھے سیزن سے جڑے تھے اور اب وہ شو کا خاص حصہ بن چکے ہیں۔ ان کی مضبوط میزبانی شو کی ریٹنگ کو ہمیشہ بلند رکھتی ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ وہ ہندوستان میں سب سے زیادہ فیس لینے والے ٹی وی میزبانوں میں سے ایک ہیں۔
Rubina Dilaik Pregnancy: حاملہ روبینہ دلیک جم میں کر رہی ہیں ایکسرسائز، اداکارہ نے فینس کو ویڈیو میں دکھائی اپنی بولڈ جھلک
اداکارہ روبینہ دلیک نے انسٹا گرام پر ایکسرسائز کرتے ہوئے ایک ویڈیو پوسٹ کیا، جسے دیکھ کر فینس بھی کافی ردعمل کا اظہار کر رہے ہیں۔
Tiger 3 Poster: ‘تیار ہو جاؤ…’، سلمان خان نے ٹریلر سے پہلے جاری کیا ٹائیگر 3 کا زبردست پوسٹر، بھائی جان کے شدید انداز نے ہوش اڑا دیے
بدھ کے روز سلمان خان نے اپنے انسٹاگرام پر اپنی آنے والی فلم 'ٹائیگر 3' کا نیا پوسٹر جاری کیا، جس میں وہ کافی انٹینس نظر آرہے ہیں۔ اس نئے پوسٹر میں اداکار زمین پر گھٹنوں کے بل بیٹھے اور ہاتھ میں بندوق پکڑے نظر آ رہے ہیں۔
Amitabh Bachchan Birthday: بگ بی آدھی رات کو ننگے پاؤں مداحوں سے ملنے آئے، ‘جلسہ’کے باہر اس طرح منائی اپنی سالگرہ
ایک بار جب ان سے محبت کرنے والے نے ان سے پوچھا کہ وہ ننگے پاؤں اپنے مداحوں سے ملنے کیوں آتے ہیں۔ تو بگ بی نے خوبصورتی سے جواب دیا اور کہا - کیا آپ چپل پہن کر مندر جاتے ہیں؟
Jawan Box Office Collection: ہندی سنیما کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلم بنی جوان، 5ویں ہفتے میں بھی نہیں رکی فلم کی رفتار
جوان واحد ہندی فلم ہے جس نے 600 کروڑ روپے کا ہندسہ عبور کیا، جس نے خود کو تاریخ میں بالی ووڈ کی ٹاپ فلم کے طور پر قائم کیا ہے۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ کیا وہ اپنے اور پٹھان کے درمیان فرق کو 100 کروڑ روپے تک بڑھا پائے گی۔
Nushrratt Bharuccha Reaction Israel Palestine Conflict: اسرائیل سے لوٹنے کے بعد نصرت بھروچا کا پہلا ردعمل آیا سامنے،کہا: جب سوکر اٹھی تو چاروں طرف دھماکوں کی آواز تھی
Nushrratt Bharuccha Reaction: نصرت بھروچا نے کہا کہ تل ابیب میں بم دھماکوں اورسائرن کی آوازوں کو سن کر وہ کافی پریشان ہوگئی تھیں اور انہیں اپنے بچاؤ کے لئے ایک بیسمنٹ میں پناہ لینی پڑی تھی۔
Mission Raniganj: مشن رانی گنج کے فلاپ ہونے پر اکشے کمار کا آیا ریکشن ، کہا- اب تک 150 فلمیں کر چکا ہوں اور یہ میری بہترین فلم…
مشن رانی گنج کی بات کریں تو یہ فلم ایک سچے واقعے پر مبنی ہے۔ یہ جسونت سنگھ گل کی کہانی ہے۔ جس نے کوئلے کی کان میں پھنسے 65 کان کنوں کی جان بچائی تھی۔
Jawan Box Office Collection Day 33: جوان کا کریز پانچویں ہفتے بھی جاری، شاہ رخ کی فلم نے ریلیز کے 33ویں دن بھی کروڑوں روپے میں کی کمائی، کلیکشن؟
قابل ذکر بات یہ ہے کہ ایسا لگتا ہے کہ شاہ رخ خان کی ‘جوان’ باکس آفس پر رکنے کا نام نہیں لے رہی ہے ۔





