Bharat Express DD Free Dish

انٹرٹینمنٹ

شائقین نے لکھا کیا کٹرینہ کیف پریگننٹ ہیں؟ جب کہ ایک اور شائقین نے لکھا - وہ پریگننٹ لگ رہی ہے۔ وہ بہت احتیاط سے چل رہی ہے اور ان کے باڈی پاسچر سے لگتا ہے کہ تین مہینے ہوچکے ہیں۔

سال 2023 میں نینتارا نے شاہ رخ خان کی فلم 'جوان' سے بالی ووڈ میں قدم رکھا۔ یہ ان کی پہلی ہندی فلم ہے۔ اس میں اداکارہ نے نہ صرف شاہ رخ خان کے ساتھ رومانس کیا بلکہ وہ ایکشن موڈ میں بھی نظر آئیں۔

بالی ووڈ اداکارہ مادھوری دکشت 2024 کا لوک سبھا الیکشن لڑیں گی۔ حالانکہ اس سے متعلق ابھی تک آفیشیل جانکاری سامنے نہیں آئی ہے۔

Kareena Kapoor Wants To Unfollow Karan Johar: کرینہ کپور نے اب ریویل کیا ہے کہ وہ کرن جوہر کو انسٹا گرام سے اَن فالو کرنا چاہتی ہیں۔ اس کی وجہ کا انکشاف اداکارہ نے’کافی ودھ کرن 8‘ میں کیا ہے۔

بالی ووڈ اداکار نانا پاٹیکر ایک بار پھر تنازع میں آگئے ہیں۔ اداکار کے ساتھ شوٹنگ کے دوران ایک مداح سیلفی لینے آیا تو اس مداح کو نانا پاٹیکر نے تھپڑ مارا اور سیٹ سے بھگا دیا۔ اب فلم ڈائریکٹر نے وضاحت دے دی ہے۔

سہارا ون موشن پکچرز نے کئی بڑے ستاروں کی فلمیں پروڈیوس اور ڈسٹریبیوٹ کیں۔ اس فہرست میں سلمان خان سے لے کر ابھیشیک بچن بھی شامل ہیں۔ آئیے آپ کو سہارا ون پکچرز کے بینر تلے بننے والی فلموں کے نام بتاتے ہیں۔

ٹی وی اداکار شعیب ابراہیم ان دنوں ڈانس ریئلٹی شو جھلک دکھلا جا 11 میں نظرآرہے ہیں۔ وہیں دیپیکا ککڑ لمبے وقت سے اداکاری سے دور ہیں۔

'ٹائیگر 3' نے دوسرے دن باکس آفس پر زبردست کمائی کر کے نئے معیار قائم کیے ہیں۔ اس وقت سب کی نظریں 'ٹائیگر 3' کے باکس آفس کلیکشن پر لگی ہوئی ہیں۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ فلم ریلیز کے تیسرے دن کیا ریکارڈ توڑتی ہے۔

جوہی چاولہ سے 1990 کی دہائی میں مادھوری دکشت کو اپنا کمپٹیشن کہنے کے بارے میں پوچھا گیا تب انہوں نے کہا تھا، "صرف مادھوری ہی نہیں، بلکہ کرشمہ (کپور)، منیشا (کوئرالا)، روینہ (ٹنڈن) ہم سبھی کامپٹیٹر تھے۔ کچھ سالوں تک کامپٹیشن بنا رہا۔ ہم صرف کچھ فلم سیٹ یا جیسے موقعوں پر ہی ملتے تھے۔"

بالی ووڈ اداکار سلمان خان کی فلم ٹائیگر 3 کا مداح کافی عرصے سے انتظار کر رہے تھے۔ فلم دیوالی کے موقع پر سینما گھروں میں ریلیز کی گئی۔