Ramarathnam Sankaran Passes Away: مشہور اداکار اور ڈائریکٹر نے دنیا کو کہا الوداع، اداکار کی رحلت سے غم میں ڈوبے فینس
مشہوراداکارہ اور ڈائریکٹر نے دنیا کو الوداع کہہ دیا ہے۔ رام رتنم شنکرن نے 92 سال کی عمر میں دنیا کو الوداع کہہ دیا ہ۔ رام رتنم شنکرن کے انتقال سے پوری انڈسٹری میں غم کی لہر ہے۔ فینس بھی اداکار کے جانے سے کافی مایوس ہیں۔
Bollywood News: سالگرہ پر اداکارعمران ہاشمی نے بیگم پروین سے ایسے کیا محبت کا اظہار، دکھائیں مداحوں کو ان دیکھی تصاویر
فلموں میں آنے سے پہلے عمران ہاشمی نے مہیش بھٹ کی فلم راز میں بطور اسسٹنٹ کام کیا تھا۔ یہ فلم سال 2002 میں ریلیز ہوئی تھی اور اس کے بعد مہیش بھٹ اور مکیش بھٹ نے فلم فٹ پاتھ میں بطور اداکار ڈیبیو کیا۔ اس فلم سے انہیں سیریل کسر کا ٹیگ ملا اور اس کے بعد انہوں نے ایک کے بعد ایک ہٹ فلمیں دیں۔
Mission Raniganj on Netflix: نیٹ فلکس پر دنیا بھر میں نمبر 1 ٹرینڈ کر رہی ہے ‘مشن رانی گنج’، فلم کو بے حد پسند کر رہے ہیں پوری دنیا کے ناظرین
اسٹریمنگ پلیٹ فارم پر ’مشن رانی گنج‘ کی کامیابی کہانی سنانے کی طاقت کی عکاسی کرتی ہے جو جسونت سنگھ گل کی حقیقی زندگی کی بہادری کے گرد گھومتی ہے۔
Animal: اینیمل میں تھا رنبیر کپور اور بوبی دیول کا کسنگ سین، تھیٹر ریلیز میں اسے ڈیلیٹ کر دیا گیا، اب او ٹی ٹی ورژن میں دکھایا جائے گا!
او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر ’اینیمل‘ کو بغیر کٹے ہوئے ورژن میں ریلیز کیے جانے کی خبر نے مداحوں کے جوش میں کافی اضافہ کر دیا ہے۔ اطلاعات ہیں کہ 'اینیمل' اگلے ماہ 14 یا 15 جنوری کو OTT پلیٹ فارم Netflix پر ریلیز کی جائے گی۔
Bigg Boss 17: اپنے رشتے سے متعلق انکتا لوکھنڈے نے کیا بڑا انکشاف، کہا- ایک سال کے لئے وکی…
ٹی وی کا مشہور ریئلٹی شو بگ باس-17 اس وقت سوشل میڈیا پرچھایا ہوا ہے۔ حال ہی میں کچن میں دونوں کے درمیان کھانے سے متعلق بحث ہوتی ہے اور اس سے مایوس ہوکر انکتا لوکھنڈے رونے لگتی ہیں۔
Shehnaaz Gill-Guru Randhawa’s Video: گرو رندھاوا کے ہاتھ سے پگڑی پہنتی نظر آئیں شہناز گل، ویڈیو کو دیکھنے کے بعد مداح ہوئے فدا، دیکھیں مزیدار ویڈیو
شہناز نے سلمان خان کی فلم کسی کا بھائی کسی کی جان سے بالی ووڈ میں قدم رکھا۔ تھینک یو فار کمنگ ان کی دوسری فلم تھی۔ اس کے علاوہ شہناز نے کئی پنجابی فلموں میں کام کیا ہے۔
Pakistani film ‘In Flames’ won Golden User Award for Best Film: جدہ میں پاکستانی فلم ‘ان فلیمز’ کو ملا بہترین فلم کا گولڈن یوزر ایوارڈ، فلم ‘وکھری’ کی ہوئی کافی ستائش
96 ویں آسکر ایوارڈز میں اس بار ضرار کہان کی فلم 'ان فلیمز' بہترین بین الاقوامی فلم کی کیٹیگری میں پاکستان کی جانب سے آفیشل انٹری ہے۔ اس سال، فلم کا ورلڈ پریمیئر 76ویں کانز فلم فیسٹیول میں ڈائریکٹرز فورٹ نائٹ میں ہوا۔ بعد میں اس فلم کو ٹورنٹو انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں بہت شہرت ملی۔
Dunki First Review: ایک شاہکار ہے شاہ رخ خان کی فلم ‘ڈنکی’، دل کو چھو لینے والی کہانی آپ کو رلا دے گی
شاہ رخ خان کے علاوہ راجکمار ہیرانی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ڈنکی میں کئی شاندار اداکاروں کا ایک گروپ ہے۔ ان میں تاپسی پنو، وکی کوشل اور اداکار بومن ایرانی بھی شامل ہیں۔ ڈنکی 21 دسمبر 2023 کو سینما گھروں میں ریلیز کی جائے گی۔
Shah Rukh Khan: شاہ رخ خان ڈنکی کی ریلیز سے قبل ویشنو ماتا کے مندر میں کیا درشن، تیسری بار دیوی ماتا کے دربار پر حاضری دی
شاہ رخ خان کی تیسری فلم 'ڈنکی' اس سال ریلیز کے لیے تیار ہے۔ فلم کی ریلیز سے چند روز قبل کنگ خان ماں ویشنو دیوی کے مندر میں درشن کرنے کے لیے پہنچ ہیں۔ انہیں منگل کو یعنی آج صبح دیوی ماں کے دربار میں دیکھا گیا تھا۔
Anushka-Virat Wedding Anniversary Celebration Pics: انوشکا شرما اور ویراٹ کوہلی نے اپنی شادی کی چھٹی سالگرہ بہت ہی خاص انداز میں منائی
انوشکا شرما اور ویراٹ کوہلی نے بالآخر اپنی شادی کی 6ویں سالگرہ کی تقریب کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دیں ہیں۔ بالی اداکارہ انوشکا شرما نے اپنے انسٹاگرام اسٹوریز پراپنی سالگرہ کی پارٹی کی تصویر شیئر کی ہے۔





