Bharat Express DD Free Dish

انٹرٹینمنٹ

منور فاروقی کے بگ باس 17 جیتنے کے بعد سے فینس دوگنے ہوگئے ہیں۔ پہلے سے تو ان کی کافی فین فالوئنگ تھی ہی، لیکن شو جیتنے کے بعد ان کے فینس بڑھ گئے ہیں۔

حال ہی میں پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان کی ایک ویڈیو بھی وائرل ہوئی تھی جس میں وہ اپنے شاگرد کو جوتے سے پیٹتے نظر آئے تھے۔ بعد ازاں گلوکار نے اس کی وضاحت کرتے ہوئے اپنے شاگرد سے معافی بھی مانگ لی۔

ریتک روشن نے کہا کہ وہ صرف نمبروں کے لیے فلمیں نہیں کرتے۔ ان کی کارکردگی انہیں کامیابی عطا کرتی ہے۔ میں نے ‘وکرم ویدھا ’نام کی ایک فلم کی تھی۔ جو باکس آفس پر فلاپ ہوگئی تھی۔

پاکستانی فنکاروں پرلگی پابندی ہٹا دی گئی ہے۔ اب آپ کو اس کے بارے میں تفصیل سے بتاتے ہیں، یہ پابندی کب اور کس نے ہٹایا ہے۔

سلمان خان بھی انکیتا لوکھنڈے کے ا یلیمینیٹ سے حیران نظر آئے، کیونکہ وہ ہمیشہ محسوس کرتے تھے کہ انکیتا بگ باس 17 جیتنے کی مضبوط دعویداروں میں سے ایک ہیں۔

bigg boss 17 winner: ‘بگ باس سیزن 17’ کا گرینڈ فائنل 28 جنوری کو ہوا اور منور فاروقی سیزن کے فاتح بن کر ابھرے۔ منور نے نہ صرف ٹرافی جیتی بلکہ 50 لاکھ روپے کی انعامی رقم اور ایک نئی ہنڈائی کریٹا کار بھی جیتی۔ جب کہ سامعین کا خیال تھا کہ انکیتا لوکھنڈے فاتح …

بگ باس 17 کے فائنل میں پہنچنے والوں میں انکتا لوکھنڈے، منور فاروقی، ابھیشیک کمار، ارون مشیٹی اور منارا چوپڑا کے نام شامل تھے۔ یہ تمام مقابلہ کرنے والے شو میں اپنے کھیل اور حکمت عملی کی وجہ سے خبروں میں تھے۔

بگ باس 17 کے فائنل سے قبل صارفین سوشل میڈیا پر ووٹنگ ٹرینڈ کر رہے ہیں، جس میں منور فاروقی کا نام ونر کی فہرست میں سب سے اوپر نظر آ رہا ہے۔ ابھیشیک دوسرے نمبر پر ہیں۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ عوام کایہ  فیصلہ بگ باس 17 کا فیصلہ ہے یا نہیں۔

شاہ رخ خان کی فلم جوان نے گزشتہ سال باکس آفس پر زبردست ہلچل مچا دی تھی۔ شائقین نے اس فلم کو بہت پسند کیا۔اس فلم کو اس سال کے فلم فیئر میں بہترین ایکشن فلم کا ایوارڈ ملا ہے۔ اس کے علاوہ فلم نے بہترین وی ایف ایکس میں بھی ایوارڈ جیتا ہے۔

ہریتھک روشن اور دیپیکا پدوکون کی فلم فائٹر کے حوالے سے مداحوں میں حیرت انگیز کریز ہے۔ یہ بھارت میں بننے والی پہلی فضائی ایکشن فلم ہے اور شائقین اسے بے حد پسند کر رہے ہیں۔ آپ کو بتا دیں کہ فلم نے پہلے دن 22.05 کروڑ روپے کا بزنس کیا تھا۔