Bharat Express

انٹرٹینمنٹ

شلپا شیٹی اور راج کندرا کو بامبے ہائی کورٹ سے راحت ملی ہے۔ اطلاعات  کے لیے بتاتے چلیں کہ یہ معاملہ پراپرٹی اٹیچمنٹ سے متعلق ہے، جس میں ای ڈی نے شلپا  شیٹی اور راج ک کندرا کوممبئی اور پونے میں اپنے گھر خالی کرنے کا نوٹس جاری کیا تھا،

گزشتہ 4 سالوں میں یہ تیسری مرتبہ ہے کہ ملک کو اس ایوارڈ کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔ اس سے قبل، انہوں نے اپنے پہلے انگلش سنگل ’کنٹرول‘ کے لیے 2020 میں ’بیسٹ انڈیا ایکٹ‘ میں MTV یورپ میوزک اور 2022 میں اپنے انگریزی سنگل ’یو‘ کے لیے ایوارڈ جیتا تھا۔

اکشے کمار کی شادی ٹوئنکل کھنہ سے ہوئی، جنہوں نے شادی کے بعد بھی کام جاری رکھا۔ اگرچہ وہ فلموں میں نظر نہیں آئی ہیں، لیکن ان کا اپنا یوٹیوب چینل اور ’ٹویک‘ نام سے ان کی اپنی پبلیکیشن ہے۔ یہ ڈیجیٹل میڈیا کمپنی جدید ہندوستانی خواتین کو کئی مختلف موضوعات پر بات چیت کرنے اور اپنے خیالات شیئر کرنے کا موقع فراہم کرتی ہے۔

کارتک آرین کی فلم 'بھول بھولیا 3' کا ٹریلر بالآخر ریلیز ہو گیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی فلم کو لے کر مداحوں کا جوش بھی بڑھ گیا ہے۔ انیس بزمی کی ہدایت کاری میں اور بھوشن کمار کے ذریعہ  شروع کی گی

پہلی بار ریکھا رشی کپور اور نیتو کپور کی شادی میں سندور اور منگل سوتر پہن کر گئیں۔ اس کے بعد ان کے لُک کو لے کر کافی چرچے ہوئے۔ ان کے اس انداز کو  دیکھ کر سب حیران رہ گئے اور کئی سوال اٹھنے لگے۔

جھانوی کپور نے پہلی بار اس فلم کے ذریعے جنوبی ہند کی فلموں میں اپنی موجودگی درج کرائی ہے۔ اس کے علاوہ فلم میں سیف علی خان کا کردارکوسب سے زیادہ پسند کیا جا رہا ہے۔

شرد کیلکر نے کہا ہے کہ انہیں بچپن میں بولنے کی پریشانی تھی۔ شرد بچپن میں بولنے کی وجہ لڑکھڑاتے تھے ، بولتے ہوئے ان کے الفاظ ٹھیک سے نہیں نکلتے تھے۔ اداکاری کی دنیا میں آنے کے بعد انہوں نے وائس اوور کرنا شروع کر دیا۔

بالی ووڈ اداکارہ رینوکا شہانے نے ’ہم آپ کے ہیں کون‘ میں سلمان خان کی بھابھی کا رول نبھایا تھا۔ ان کا یہ رول بہت زیادہ سرخیوں میں آگیا تھا۔

ایک ایوارڈ تقریب میں شاہ رخ نے اپنے ہنی مون کے بارے میں ایک کہانی  سنائی تھی۔ دراصل شاہ رخ نے شادی کے بعد گوری سے جھوٹ بولا تھا۔ شاہ رخ نے بتایا کہ انہوں نے گوری سے کہا تھا کہ وہ ہنی مون کے لیے پیرس جائیں گے۔

دہلی پولیس نے HIBOX ایپ گھوٹالے میں بالی ووڈ اداکارہ ریا چکرورتی کو طلب کیا ہے۔ Hibox ایپ سے متعلق معاملے میں 500 کروڑ روپے کا گھوٹالہ بے نقاب ہوا ہے۔ تب سے دہلی پولیس نے اس دھوکہ دہی کے ماسٹر مائنڈ شیورام کو گرفتار کر لیا ہے۔