Bharat Express DD Free Dish

انٹرٹینمنٹ

اشوک کی فلم ’سسٹر مڈ نائٹ‘ کو ڈائریکٹرز فورٹ نائٹ کے تحت کانز فلم فیسٹیول میں دکھایا گیا۔ اس میں رادھیکا آپٹے بھی ان کے ساتھ ہیں۔ نمائش کے بعد فلم کو 10 منٹ تک اسٹینڈنگ اوویشن ملا۔

اس شو میں پورب کوہلی، شروتی سیٹھ، چندن رائے سانیال، امریتا خانولکر، شارب ہاشمی، سوشانت دیوگیکر، شیرناز پٹیل، فیضل راشد، چاہت وِگ اور کینتھ دیسائی اہم کرداروں میں ہیں۔

اداکارہ نے خود اس بارے میں مداحوں کو 28 جون کو سوشل میڈیا پر بتایا۔ انہوں نے اسے انسٹاگرام پر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو اس کے بارے میں بتایا اور کہا کہ وہ اس بیماری سے لڑنے کے لیے پوری طرح تیار ہیں۔

اب اننت اور رادھیکا کی شادی کی کئی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔ بچن فیملی اور ایشوریا رائے کی ویڈیوز بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں جنہیں دیکھنے کے بعد صارفین اب کہہ رہے ہیں کہ ابھیشیک بچن اور ایشوریا کی طلاق ہو رہی ہے۔

اننت امبانی اوررادھیکا مرچنٹ کی شادی میں تین اداکارہ ایک جیسے کپڑے پہن کرآگئی ہیں۔ اب ایسا اتفاق ہوا یا کوئی پلاننگ ہے؟ اس پرسوشل میڈیا پرسوال کئے جا رہے ہیں۔

اکشے کمار اپنی تازہ ترین ریلیز سرپھرا کی تشہیر کر رہے تھے، اس دوران ان کی طبیعت ناساز تھی، اور جب انہیں بتایا گیا کہ ان کی پروموشن ٹیم کے عملے کے کچھ ارکان کوویڈ سے متاثر ہیں۔

فلمی اسکرین کی بات کریں تو تاپسی رومانوی تھرلر فلم ’حسین دلروبا‘ کی دوسری قسط ’پھر آئی حسین دلروبا‘میں نظر آئیں گی۔ اس فلم میں سنی کوشل اور وکرانت میسی بھی ہیں، جس کا پہلا پارٹ 2021 میں ریلیز ہوا تھا۔

وائرل ہو رہی تصویر میں عالیہ بھٹ سیٹ پرجاتی ہوئی دکھائی دے رہی ہیں۔ اس دوران انہوں نے سفید شرٹ اورنیلے پینٹ پہن رکھی ہے۔

اداکار رتیش دیش مکھ نے کہا کہ میں نے گزشتہ برسوں میں مختلف قسم کے کام کیے ہیں جس سے مجھے بڑھنے اور سیکھنے کے کئی مواقع ملے ہیں، انڈسٹری میں کئی سال گزارنے کے باوجود میرا جنون کم نہیں ہوا، کئی ایسے کردار ہیں جنہیں میں کرنا چاہتا ہوں۔

فلم 'وار 2' کو آدتیہ چوپڑا نے پروڈیوس کیا ہے۔ اس میں ہریتک روشن اور جونیئر این ٹی آر دونوں را کے ایجنٹ کے کردار میں نظر آئیں گے۔ فلم میں اداکارہ کیرا آڈوانی بھی اہم کردار میں نظر آئیں گی۔