Bharat Express

Manipur Violence: منی پور تشدد میں شرپسندوں نے خواتین کے ساتھ درندگی کرنے والے اہم ملزم کا گھر نذر آتش کردیا

اس سے قبل منی پور میں دو خواتین کو برہنہ گھمانے کے معاملے میں اب تک چار ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے۔ منی پور کے وزیر اعلیٰ این بیرن سنگھ نے کہا کہ یہ انسانیت کے خلاف جرم ہے۔ ویڈیو دیکھنے کے بعد ہم نے فوری طور پر آپریشن شروع کر دیا۔

خاتون کو برہنہ حالت میں پریڈ کرانے کے کیس میں پولیس نے کی پانچویں گرفتاری، سرچ آپریشن جاری

    Tags: