Bharat Express

Sasaram Trucks Stuck in River two days Heavy Flow of Water: بہار میں بارش سے سون ندی میں پانی کی سطح میں اضافہ، 25 ٹرک پھنس گئے، ریسکیو آپریشن ناکام

بہارمیں سون ندی میں پانی کی سطح میں اضافہ ہوگیا ہے۔ اس کی وجہ سے ندی کے پل پر گزشتہ دو دن سے 25 سے زیادہ ٹرک پھنسے ہوئے ہیں۔ اس بارے میں جانکاری ملتے ہی انتظامیہ کی ٹیمیں موقع پر پہنچیں اور ریسکیو آپریشن شروع کیا۔

    Tags: