Bharat Express DD Free Dish

PM Modi did road show in Lakshadweep: پی ایم مودی نے لکشدیپ میں کیا روڈ شو 

وزیر اعظم نریندر مودی اس وقت مرکز کے زیر انتظام علاقے لکشدیپ میں موجود ہیں۔ جہاں وہ 1150 کروڑ روپے کی اسکیموں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔ اس کے ساتھ ہی پی ایم مودی نے وہاں روڈ شو بھی کیا۔



بھارت ایکسپریس اردو، ہندوستان میں اردوکی بڑی نیوزویب سائٹس میں سے ایک ہے۔ آپ قومی، بین الاقوامی، علاقائی، اسپورٹس اور انٹرٹینمنٹ سے متعلق تازہ ترین خبروں اورعمدہ مواد کے لئے ہماری ویب سائٹ دیکھ سکتے ہیں۔ ویب سائٹ کی تمام خبریں فیس بک اورایکس (ٹوئٹر) پربھی شیئر کی جاتی ہیں۔ برائے مہربانی فیس بک (bharatexpressurdu@) اورایکس (bharatxpresurdu@) پرہمیں فالواورلائک کریں۔ بھارت ایکسپریس اردو یوٹیوب پربھی موجود ہے۔ آپ ہمارا یوٹیوب چینل (bharatexpressurdu@) سبسکرائب، لائک اور شیئر کرسکتے ہیں۔

Also Read