Bharat Express

Monsoon Session 2023: راجیہ سبھا کی کارروائی 24 جولائی اور لوک سبھا کی کارروائی پورے دن کے لئے ملتوی

پارلیمنٹ کے مانسون سیشن کے پہلے دن اور آج دودسرے دن منی پور تشدد پر اپوزیشن کی نعرے بازی کے درمیان جم کر ہنگامہ ہوا۔ تمام اپوزیشن جماعتوں نے اس موضوع پر وزیراعظم نریندر مودی سے بیان دینے کا مطالبہ کیا۔

پارلیمنٹ کی کارروائی آج پھر ملتوی کردی گئی۔

    Tags: