Bharat Express

مایاوتی کا بڑا اعلان- تلنگانہ، راجستھان اور مدھیہ پردیش میں اکیلے الیکشن لڑے گی بی ایس پی

این ڈی اے اوراپوزیشن اتحاد دونوں کی میٹنگ میں شامل نہیں ہونے والی بی ایس پی سربراہ مایاوتی نے اعلان کیا ہے کہ بی ایس پی تلنگانہ، راجستھان اور مدھیہ پردیش کے اسمبلی انتخابات میں اکیلے حصہ لے گی جبکہ ہریانہ اور پنجاب میں اتحاد کرسکتی ہے۔

نایاب سنگھ سینی حکومت کے ریزرویشن فیصلے سے ناراض مایاوتی، بی ایس پی سپریمو نے کہی یہ بات؟

    Tags: