Bharat Express

Jammu and Kashmir: بڑی دہشت گردانہ سازش ناکام، سیکورٹی اہلکاروں کے قافلے کو نشانہ بنانے کے لئے بچھایا گیا آئی ای ڈی برآمد

جموں وکشمیرمیں دہشت گرد ایک بڑی سازش کو انجام دینے والے تھے، لیکن وقت رہتے ہوئے اس کا انکشاف ہوگیا۔ بارہمولہ ضلع کے پٹّن علاقے میں ایک مشتبہ بیگ برآمد ہوا ہے۔ سری نگر-بارہمولہ شاہراہ پر جانگم فلائی اوور کے پاس یہ بیگ پڑا ہواتھا۔ اطلاع ملتی ہی پولیس اور سیکورٹی اہلکاروں کی ٹیم موقع پرپہنچی۔ بم مخالف دستے کو موقع پر بلایا گیا۔

جموں وکشمیر کے پلوامہ میں سیکورٹی اہلکاروں اور سیکورٹی فوریسز کے درمیان انکاؤنٹر ہوا ہے۔ (فائل فوٹو)

    Tags: