Bharat Express

Helicopter Goes Missing in Nepal: نیپال میں 6 افراد کو لے کر جا رہے ہیلی کاپٹر سے رابطہ ٹوٹ گیا، تلاش جاری

نیپال میں میسیکو کے پانچ شہریوں سمیت 6 افراد کو لے کر جا رہا ایک نجی کمرشل ہیلی کاپٹرمنگل کو ماونٹ ایوریسٹ کے قریب لاپتہ ہوگیا۔ تری بھون انٹرنیشنل ایئرپورٹ (ٹی آئی اے) کے منیجر گیانیندر بھل نے بتایا کہ منانگ ایئر کے ہیلی کاپٹر9 این-اے ایم وی نے صبح 10 بج کر چار منٹ پر سولوکھمبو میں سرکی ایئر پورٹ سے کٹھمنڈو کے لئے پرواز کیا تھا۔ اس سے صبح 10 بج کر 13 منٹ پر 12,000  فٹ کی اونچائی پر اچانک رابطہ ٹوٹ گیا۔

    Tags: