Bharat Express

Gangster Lawrence Bishnoi Health Update: گینگسٹر لارنس بشنوئی کی طبیعت خراب، فرید کوٹ کے میڈیکل کالج اسپتال میں داخل کرایا گیا

بٹھنڈا جیل میں بند گینگسٹرلارنس بشنوئی کی طبیعت خراب ہوگئی ہے۔ لارنس بشنوئی کو فرید کوٹ کے گرو گوبند سنگھ میڈیکل کالج اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ موصولہ جانکاری کے مطابق بٹھنڈا جیل میں طبیعت خراب ہونے پر پیر کی رات لارنس بشنوئی کو فرید کوٹ میڈیکل کالج اسپتال لایا گیا تھا۔

گینگسٹر لارنس بشنوئی

    Tags: