Bharat Express

Farmers Protest: ایم ایس پی سے متعلق بات چیت ناکام، کسانوں نے دہلی-چندی گڑھ ہائی وے کیا جام

National Highway Block: کسانوں نے دہلی-چندی گڑھ نیشنل ہائی وے جام کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کسان ایم ایس پی نافذ کرنے سے متعلق احتجاج کر رہے ہیں۔ کسان اب کروشیتر سے دہلی کی طرف روانہ ہو رہے ہیں۔

کسان تنظیموں نے پھر دہلی تک مارچ کرنے کا بنایامنصوبہ

    Tags: