Bharat Express

Emergency Landing of Indigo Flight: پٹنہ سے دہلی جا رہی اینڈیگو فلائٹ کی لکھنو میں ہوئی ایمرجنسی لینڈنگ

پٹنہ سے دہلی جا رہی انڈیگو فلائٹ 6 ای- 2023 کی لکھنو ایئر پورٹ پر ایمرجنسی لینڈنگ ہوئی ہے۔ میڈیکل ایمرجنسی کے سبب فلائٹ کو ڈائیورٹ کیا گیا ہے۔ مسافر کی طبعیت خراب ہونے پر ایمرجنسی لینڈنگ کرائی گئی۔

پٹنہ سے دہلی جا رہی انڈیگو فلائٹ کی لکھنو میں ایمرجنسی لینڈنگ

    Tags: