Bharat Express

Haryana Violence: سپریم کورٹ سے بجرنگ دل اور وی ایچ پی کی ریلیوں پر پابندی لگانے کا مطالبہ

Mewat Violence: نوح تشدد کے بعد بجرنگ دل اوروی ایچ پی کی ریلیوں کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا ہے۔ عرضی گزاروں کی طرف سے سینئروکیل سی یو سنگھ نے دہلی-این سی آر میں ریلیوں پر روک لگانے کا مطالبہ چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کے سامنے رکھنے کی کوشش کی۔

سپریم کورٹ آف انڈیا (فائل فوٹو)

Haryana  Mewat Violence: نوح تشدد کے بعد بجرنگ دل اوروی ایچ پی کی ریلیوں کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا ہے۔ عرضی گزاروں کی طرف سے سینئروکیل سی یو سنگھ نے دہلی-این سی آر میں ریلیوں پر روک لگانے کا مطالبہ چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کے سامنے رکھنے کی کوشش کی۔ چیف جسٹس نے کہا کہ طے عمل کے مطابق رجسٹری کو ای میل بھیجیں۔ سماعت پرغورکیا جائے گا۔

    Tags: