Bharat Express

Delhi News: مکھرجی نگر میں کوچنگ سینٹر میں آتشزدگی سے ہنگامہ، چوتھی منزل سے کود کر طلباء نے بچائی جان

دہلی کے مکھرجی نگر واقع ایک عمارت میں آگ لگ گئی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ عمارت میں کوچنگ سینٹر چلتا ہے۔ طلبا جب کلاس روم میں تھے، تبھی آگ لگ گئی۔ اندر پھنسے طلبا کو تاروں کے سہارے نکالا جا رہا ہے۔ فائربریگیڈ کی 11 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔

    Tags: