Bharat Express

Dara Singh Chauhan joined BJP: سماجوادی پارٹی چھوڑ کر بی جے پی میں شامل ہوئے دارا سنگھ چوہان

اسمبلی انتخابات 2022 سے قبل بی جے پی چھوڑ کر سماجوادی پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والے دارا سنگھ چوہان نے اسمبلی رکنیت سے استعفیٰ دینے کے بعد آج باضابطہ طور پر بی جے پی کی رکنیت حاصل کرلی۔

دارا سنگھ چوہان سماجوادی پارٹی چھوڑ کر بی جے پی میں شامل ہوگئے۔

    Tags:

Also Read