Bharat Express

مغربی بنگال گرام پنچایت الیکشن: اے آئی ایم آئی ایم امیدورا نے مرشدآباد اور مالدہ میں جیت درج کی

برسراقتدار جماعت ترنمول کانگریس بڑی جیت کی طرف گامزن ہے۔ 3,317  گرام پنچایتوں میں سے 2000 سے زائد سیٹوں پر جیت کی طرف گامزن ہے۔ جبکہ دوسرے نمبر پر بی جے پی 200 سے بھی کم سیٹوں پر جیت حاصل کرتی ہوئی نظرآرہی ہے۔

مغربی بنگال میں پنچایتی انتخابات کے لئے ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔

    Tags: