Rahmatullah
Bharat Express News Network
Dr S Jaishankar at the United Nations General Assembly: وہ دن گئے جب صرف چند ممالک ہی ایجنڈا طے کیا کرتے تھے:اقوام متحدہ میں وزیرخارجہ کا بیان
اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیرخارجہ ایس جے شنکر نے کہا، "ایسے وقت میں جب مشرقی-مغربی پولرائزیشن بہت تیز ہے اور شمال-جنوب کی تقسیم اتنی گہری ہے کہ نئی دہلی سمٹ نے بھی اس بات کی تصدیق کی ہے کہ سفارت کاری اور بات چیت ہی واحد موثر حل ہے۔
We have not played in India before: ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے پاکستانی ٹیم آج آئے گی ہندوستان، بابر اعظم نے بھارت میں کھیلنے پر دیا بڑا بیان
ورلڈکپ کے لیے بھارت روانگی سے قبل پریس کانفرنس میں بابر اعظم نے کہا کہ انہی کھلاڑیوں نے پاکستان کو نمبر ون بنایا ہے، مجھے پتہ ہے کہ کون میرے لیے اور ٹیم کے لیے فائٹ کرتا ہے'۔ورلڈکپ سے متعلق بابر نے کہا 'بھارت میں پہلی مرتبہ کھیلنے کا دباؤ نہیں ہے۔
عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو نہیں ملی راحت،جوڈیشل ریمانڈ میں 10 اکتوبر تک توسیع
چیئرمین پی ٹی آئی کے وکلا بیرسٹر سلمان صفدر اور عمیرنیازی عدالت میں پیش ہوئے، عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 10اکتوبر تک توسیع کردی اور ایف آئی اے کو جلد چالان جمع کرانے کا حکم دے دیا۔
Mukhyamantri Samuhik Vivah Yojana: یوپی میں شادی گھوٹالہ:زندہ، مردہ، بڑے، بزرگ اور بچوں کے علاوہ شادی شدہ مرد وخواتین کی بھی کرادی شادی
غازی آباد میں اجتماعی شادی اسکیم میں دھاندلی کی تحقیقات میں آئے روز نئے انکشافات سامنے آرہے ہیں۔ ایسا ہی ایک معاملہ ہے جس میں مودی نگر علاقہ میں ایک عوامی سہولت سینٹر کے آپریٹر چار بچوں کے باپ منوج نے اپنی بیوی کو غیر شادی شدہ بتا کر 75 ہزار روپے کی گرانٹ رقم حاصل کرلی۔
Possibilities of Action against Ramesh Bidhuri: کیا رمیش بدھوڑی کے خلاف نہیں ہوگی کوئی کاروائی، جانئے کیسے بچ جائیں گے گالی باز ایم پی
ہندوستان میں قانون سازوں کو خصوصی مراعات دی جاتی ہیں تاکہ ان کے کام کاج میں کوئی رکاوٹ نہ ہو۔ مثال کے طور پر، آئین کا آرٹیکل 105 کہتا ہے کہ ارکان پارلیمنٹ کو پارلیمنٹ میں اظہار خیال کی آزادی ہوگی۔حکومت پارلیمانی استحقاق کو کنٹرول کرنے کے لیے قانون لا سکتی ہے۔
AIADMK breaks ties with BJP in Tamil Nadu: تمل ناڈو میں بی جے پی کو بڑا جھٹکا، اے آئی ڈی ایم کے نے مکمل علیحدگی کا کردیا اعلان
اے آئی ڈی ایم کے کے وفد نے حال ہی میں دہلی میں بی جے پی صدر جے پی نڈا اور مرکزی وزیر پیوش گوئل سے ملاقات کی تھی۔ اس دوران پارٹی نے بی جے پی کے ریاستی سربراہ کے اناملائی کی جانب سے معافی مانگنے کے لیے قیادت سے مداخلت کی درخواست کی تھی۔
US has failed to compensate tortured victims: ہزاروں عراقیوں پر جیل میں ظلم وبربریت کے 20 سال بعد بھی امریکہ نے معاوضہ ادا نہیں کیا:رپورٹ
انٹرنیشنل کمیٹی آف ریڈ کراس (آئی سی آر سی) کی طرف سے فروری 2004 میں امریکی زیر قیادت فوجی اتحاد کو دی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ملٹری انٹیلی جنس افسران نے آئی سی آر سی کو بتایا کہ 2003 میں عراق میں اتحادیوں کی تحویل میں موجود 90 فیصد تک لوگوں کو غلطی سے گرفتار کر لیا گیا تھا۔





