Rahmatullah
Bharat Express News Network
OIC strongly condemns Israeli war crime: فلسطینیوں کی امیدوں کو لگا ایک اور جھٹکا،او آئی سی کا ہنگامی اجلاس سراب ثابت،کاغذی شیروں نے روایتی اعلامیہ کیا جاری
’ضرورت اس بات کی ہے کہ زخمیوں کے انخلا کا مطالبہ کیا جائے۔ انسانی امداد، دوائیں اور طبی سازوسامان کی متاثرین تک رسائی کی اجازت کے لیے انسانی راہداریاں کھولنے پر زور دیا جائے تاکہ بڑے انسانی المیے کے وقوع پذیر ہونے کو روکا جاسکے۔ استحکام کی بحالی اور حالات کو کنٹرول کرنے والی کوششوں پر زور دیا جائے۔
US vetoes UN Security Council action on Israel: امریکہ نےاسرائیل کو بچانے کیلئے سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی قرارداد کو ویٹو کردیا
برازیل کی طرف سے تیار کردہ متن پر ووٹنگ گذشتہ دو دنوں میں دو بار تاخیر کا شکار ہوئی کیونکہ امریکہ ایجنٹ کے طور پر غزہ تک امدادی رسائی کی کوشش کرتا ہے۔ واشنگٹن روایتی طور پر اپنے اتحادی اسرائیل کو سلامتی کونسل کی کسی بھی کارروائی سے بچاتا ہے۔اور اس بار بھی اس نے یہی کیا اور کارروائی سے بچا لیا۔
Calls on Saudi citizens in Lebanon to leave immediately: سعودی عرب کا اپنے شہریوں سے فوری طور پر لبنان چھوڑ دینے کا مطالبہ
گذشتہ ہفتے اسرائیل پر حماس کے حملوں کے بعد لبنان کے اندر موجود فلسطینی گروہوں کی طرف سے راکٹ اور میزائل حملوں کے بعد سرحد پار سے گولہ باری کا تبادلہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں حزب اللہ کے اہداف کے خلاف اسرائیل نے جوابی کارروائی کی تھی۔





