Bharat Express DD Free Dish

Nisar Ahmad




Bharat Express News Network


 مشہور یوٹیوبر ارمان ملک نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ سے کچھ خاص تصاویر شیئر کرتے ہوئے فینس کے ساتھ یہ خوشخبری شیئر کی ہے۔ جیسے ہی ارمان ملک نے یہ پوسٹ شیئر کیا، فینس نے جوڑے کو مبارکباد دینا شروع کردیا۔

Delhi Liquor Scam: دہلی ہائی کورٹ نے سابق وزیر منیش سسودیا کی ضمانت عرضی پر سی بی آئی سے جواب طلب کیا ہے۔ اس معاملے کی سماعت کے لئے 20 اپریل کی تاریخ طے کی ہے

پدم شری ایوارڈ سے سرفراز ہونے کے بعد شاہ رشید احمد قادری نے وزیر اعظم مودی سے کہا کہ میں یہ اعزاز یوپی اے حکومت میں ملنے کی امید کر رہا تھا، لیکن آپ کی حکومت نے مجھے غلط ثابت کردیا۔

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے ستیندر جین کی ضمانت کی مخالفت کی تھی۔ ای ڈی نے دہلی ہائی کورٹ میں کہا کہ اگر ستیندر جین کو ضمانت دی جاتی ہے تو معاملے کے گواہوں کی جان کو خطرہ ہوسکتا ہے۔

مہندر سنگھ دھونی اور یوراج سنگھ ان پانچ ہندوستانی کرکٹروں میں سے دو ہیں، جنہیں بدھ کے روز یعنی 5 اپریل کو ایم سی سی میں تاحیات اعزازی رکنیت سے سرفراز کیا گیا۔

فلم انڈسٹری چھوڑنے والی ثنا خان اور مفتی محمد انس کی لو اسٹوری کافی مختلف ہے۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ شادی سے پہلے کس طرح سے ایک دوسرے کے قریب آئے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کو اپنے گھر پر نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلنا ہے۔ ونڈے اور ٹی-20 سیریز کے لئے پوری طرح سے نئی ٹیم کا اعلان کیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے کپتان بابر اعظم اور اسٹار گیند بازشاہین شاہ آفریدی کے ساتھ تمام سینئرکھلاڑیوں کو واپس ٹیم میں جگہ دی ہے۔

گجرات جائنٹس کے کپتان ہاردک پانڈیا راشد خان کے ساتھ سحری کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ اس تصویر کو کافی شیئر کیا جا رہا ہے۔

Amit Shah Meet Muslim Leaders: رام نومی کے موقع پر ملک کی کئی ریاستوں میں حالیہ تشدد کے درمیان مسلم مذہبی رہنماوں کے وفد نے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سے ملاقات کی ہے۔ 

Hanuman Jayanti Advisory: ہنومان جینتی کے دوران کسی طرح کا کوئی تشدد نہ ہو، اس کے لئے وزارت داخلہ نے تمام ریاستوں کے ایک ایڈوائزری جاری کی ہے۔