Bharat Express DD Free Dish

Nisar Ahmad




Bharat Express News Network


 ہنی سنگھ اور ٹینا تھڈانی کے راستے الگ الگ ہوگئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، اس جوڑی کا رشتہ ایک سال بھی نہیں چل پایا اور ان کا بریک اپ ہوگیا ہے۔

پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو ہندوستان دورے پر آئیں گے۔ بلاول بھٹو کا یہ دورہ آئندہ ماہ کے آغاز میں 4 مئی کو ہوگا۔

لکھنؤ کے سلامی بلے باز اور کپتان کے ایل راہل نے 32 گیندوں پر 4 چوکے اور ایک چھکے کی مدد سے 39 رنوں کی اننگ کھیلی۔ راہل نے اس میچ میں کافی سست رفتار اننگ کھیلی۔

خالصتانی حامی امرت پال کی اہلیہ کرن دیپ کورکو امرتسر ایئر پورٹ روک لیا گیا۔ بعد میں پولیس نے انہیں حراست میں لے لیا ہے۔

 پولیس کو تازہ پوچھ گچھ میں پتہ چلا ہے کہ تینوں ملزمین کو دہلی کے جتیندر گوگی گروہ سے ہتھیار ملے تھے۔ کانپور کا بابر بھی اسی گینگ سے جڑا ہوا تھا۔

سورت کورٹ نے آج کانگریس لیڈر راہل گاندھی کی عرضی پر اپنا فیصلہ سنایا۔ اس طرح سے راہل گاندھی کی سزا برقرار رہے گی اور ان کی رکنیت بحال نہیں ہوگی۔

پولیس حراست میں عتیق احمد اور اس کے بھائی اشرف کے قتل کی جانچ کر رہے پولیس کو کئی حیران کن جانکاری ملی ہے۔ 14 اپریل کو ہی لولیش تیواری، سنی سنگھ اور ارون موریہ نے عتیق احمد اور اشرف پر حملے کا پلان بنایا تھا، لیکن ان کے آس پاس کی سیکورٹی دیکھ کر شوٹروں کو موقع نہیں ملا۔

 یوپی کی غازی پور پولیس نے ضلع میں مطلوب مجرمین کی فہرست جاری کی ہے۔ اس فہرست میں 12 مجرمین کے نام ہں، جن میں مختار انصاری اور ان کی اہلیہ افشاں انصاری  کا نام بھی شامل ہے۔

Atiq Ahmed- Ashraf Ahmed Shot Dead Case: سابق رکن پارلیمنٹ اور اشرف قتل سانحہ میں ایس آئی ٹی کی پوچھ گچھ کی بنیاد پربڑی کارروائی کی گئی ہے۔ ایس آئی ٹی نے منگل کو ہی اس معاملے میں پوچھ گچھ کی۔

India Vs China: صدیوں سے چین ہی آبادی کے لحاظ سے دنیا میں پہلے نمبر پر تھا۔ مگر، اب اس کا طلسم ہندوستان نے توڑ دیا ہے۔ جانئے اب کس ملک میں کتنی عوامی آبادی ہے اور چین کو ہم نے کیسے پیچھے چھوڑا۔