Nisar Ahmad
Bharat Express News Network
Delhi Ordinance Bill: جگن موہن ریڈی کی وائی ایس آر کانگریس نے دہلی آرڈیننس بل پر لوک سبھا میں حکومت کی حمایت کی
دہلی کے افسران کے ٹرانسفراور پوسٹنگ سے متعلق آرڈیننس کی جگہ لینے والے بل پرآندھرا پردیش کے وزیراعلیٰ وائی ایس جگن موہن ریڈی کی پارٹی وائی ایس آر کانگریس نے لوک سبھا میں مودی حکومت کی حمایت کی۔
Two Mosques in Nuh were burned down: نوح میں شرپسندوں نے دو مسجدوں پر پھینکا پٹرول بم، ہریانہ حکومت نظر آئی بے بس
ہریانہ میں شوبھا یاترا کے بعد ہوئے فرقہ وارانہ تشدد کو پولیس اب تک پوری طرح روکنے میں پولیس ناکام ہوئی ہے۔ ہریانہ حکومت نے بدھ کو مرکزی اہلکاروں کی چار مزید کمپنیاں مانگی ہیں۔
Nuh Violence: نوح تشدد کے 20 ملزمین کو پولیس نے عدالت میں پیش کیا
ہریانہ کے نوح میں 31 جولائی کوبجرنگ دل اور وی ایچ پی کی شوبھا یاترا کے دوران ہوئے فرقہ وارانہ تشددد کے 20 ملزمین کو ہریانہ پولیس عدالت میں پیش کرنے پہنچی ہے۔ پولیس ان کے ریمانڈ کا مطالبہ کرے گی۔
Hijab Controversy in Mumbai: کرناٹک کے بعد اب ممبئی کے کالج میں برقع اور حجاب پہن کر طالبات کو آنے سے روکا گیا، مسلم طالبات نے کیا احتجاج، بڑی تعداد میں پولیس فورس تعینات
کرناٹک کے بعد اب ممبئی میں بھی حجاب پر پابندی لگادی گئی ہے۔ سیکورٹی کے پیش نظرکالج کے باہر پولیس اہلکاروں کو تعینات کیا گیا ہے۔ مسلم لڑکیوں نے انتظامیہ کے اس فیصلے کی مخالفت کی ہے۔
Manipur Violence: منی پور تشدد سے کشیدہ حالات کے دوران امپھال میں کرفیو میں رعایت دی گئی
Manipur Violence: منی پور حکومت نے لاء اینڈ آرڈر کی صورتحال میں سدھار کے پیش نظرامپھال مشرق اور مغربی اضلاع میں کرفیو میں رعایت دی ہے۔ اس کی جانکاری ایک سرکاری بیان میں دیا گیا ہے۔ امپھال کے دونوں اضلاع میں کرفیو میں چھوٹ کی مدت اب صبح 5 بجے سے رات 8 بجے تک تھی۔
Manipur Violence: سالوں سے شادی شدہ ہوں، غصہ نہیں کرتا… پارلیمنٹ میں کھڑگے اور چیئرمین جگدیپ دھنکھڑ کے درمیان ہوئی نوک جھونک
منی پورتشدد کے موضوع پر ضابطہ 267 کے تحت بحث کے مطالبہ پر زور دیتے ہوئے کانگریس صدر ملیکا ارجن کھڑگے نے کہا کہ حکومت کو اسے وقار کو موضوع نہیں بنانا چاہئے۔
Haryana Violence: تشدد کے بعد نوح میں اب بھی کرفیو جاری، ہرطرف پولیس کی سخت نگرانی
ہریانہ کے نوح میں بجرنگ دل کی شوبھا یاترا کے درمیان ہوئے فرقہ وارانہ تشدد کے بعد اب بھی حالات کافی کشیدہ ہیں۔ نوح علاقے میں اب بھی کرفیو جاری ہے جبکہ پولیس کی جانب سے ہر طرف سخت نگرانی کی جا رہی ہے۔
Gyanvapi Masjid ASI Survey Case: گیان واپی مسجد سے متعلق ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ پہنچا مسلم فریق، ہندو فریق نے بھی داخل کیا کیویئیٹ
Gyanvapi Mosque ASI Survey Issue: وارانسی کی گیان واپی مسجد معاملے سے متعلق الہ آباد ہائی کورٹ نے اپنا فیصلہ سنا دیا ہے اور اے ایس آئی کو سروے کرنے کے لئے ہری جھنڈی دے دی۔
Haryana Violence: نوح کی شوبھا یاترا میں کیا کر رہے تھے ہتھیار؟ بجرنگ دل کی یاترا میں شامل رہے گئورکشک بٹو بجرنگی نے دیا بڑا بیان
Haryana Violence: مونو مانیسرکی ہی طرح بٹو بجرنگی کا بھی ایک ویڈیو سامنے آیا تھا، جس میں وہ مسلم فریق کو چیلنج کرتا ہوا نظرآ رہا ہے۔ اب تشدد سے متعلق گئو رکشک بٹو بجرنگی نے صفائی دی ہے۔
US On India-Pakistan Relation: پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف نے ہندوستان کی طرف بڑھایا دوستی کا ہاتھ تو امریکہ نے کہی یہ بڑی بات
پاکستان اور ہندوستان کے درمیان دوطرفہ تعلقات اگست 2019 سے کشیدہ ہے، جب ہندوستان نے جموں وکشمیر سے خصوصی ریاست کی صورتحال کو بدل دیا اور آرٹیکل 370 اور 35 اے کو منسوخ کردیا تھا۔





