Nisar Ahmad
Bharat Express News Network
Asaduddin Owaisi on Women’s Reservation Bill: خواتین ریزرویشن بل کے خلاف کیوں ہیں اسدالدین اویسی؟ مسلم خواتین سے متعلق کہی یہ بڑی بات
مرکزی وزیرقانون ارجن میگھوال نے خواتین ریزرویشن بل کو لوک سبھا میں پیش کیا ہے۔ اس بل کو پیش کرنے کی تجویز منظور ہوگئی ہے۔ اب کل اس بل پرایوان میں بحث ہوگی۔
Reliance Jio launches ‘Jio AirFiber’ in 8 Cities: ریلائنس جیو نے’جیو ایئرفائبر‘ 8 شہروں میں لانچ کیا، بلا کیبل ملے گی الٹرا ہائی اسپیڈ
ائیرفائبرپلان میں، صارف کو دو قسم کے اسپیڈ پلان ملیں گے، 30 ایم بی پی ایس اور100 بی پی ایس۔ کمپنی نے ابتدائی 30 ایم بی پی ایس پلان کی قیمت 599 روپئے رکھی ہے۔ جبکہ 100 ایم بی پی ایس پلان کی قیمت 899 روپئے رکھی گئی ہے۔
Anantnag Encounter News: اننت ناگ تصادم میں مارا گیا لشکر طیبہ کا کمانڈر عزیر خان، تلاشی مہم جاری
Anantnag Encounter Updates: ہندوستانی فوج گزشتہ سات دنوں سے اننت ناگ میں دہشت گردوں کے خلاف سرچ آپریشن چلا رہی ہے۔ یہاں دہشت گردوں کے چھپے ہونے کی اطلاع ہے۔
Team India for Australia Series: آسٹریلیا کے خلاف ہندوستانی ٹیم کا اعلان، روہت شرما اور کوہلی کو آرام، 605 دنوں کے بعد اس کھلاڑی کی واپسی
بی سی سی آئی نے ابتدائی دو میچوں کے لئے 15 رکنی ٹیم کا اعلان کیا جبکہ آخری اور تیسرے مقابلے کے لئے 17 رکنی ٹیم کا اعلان کیا ہے۔ اس میں روہت شرما، وراٹ کوہلی، ہاردک پانڈیا اورکلدیپ یادو کی واپسی ہوئی ہے۔
پارلیمنٹ کے خصوصی اجلاس میں پسماندہ مسلمانوں کے ریزرویشن کا مطالبہ، ڈاکٹر ایم اعجاز علی نے کہی یہ بڑی بات
آل انڈیا یونائیٹڈ مسلم مورچہ کے قومی صدرڈاکٹرایم اعجازعلی نے کہا کہ پسماندہ مسلمان سڑکوں پرمختلف طریقے سے اپنے روزگارکا انتظام کر لیتا ہے، بس اس کے دل میں ایک ہی خوف رہتا ہے کہ کہیں فساد نہ ہو جائے۔
Who is Azam Khans Daughter Ekta Kaushik? کون ہیں ایکتا کوشک، جن کے گھر پڑا انکم ٹیکس کا چھاپہ؟ بیٹی کی طرح مانتے ہیں اعظم خان
ایکتا کوشک غازی آباد ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے سابق انجینئر پریتوش شرما کی بہو بھی ہیں۔ پریتوش شرما نے 2009 میں وی آرایس لیا اور اپنا ریئل اسٹیٹ کا کاروبار شروع کیا۔





