Nisar Ahmad
Bharat Express News Network
Congress MLA Maman Khan Judicial Custody for 14 days: نوح تشدد معاملے میں کانگریس رکن اسمبلی مامن خان کو 14 دنوں کی عدالتی حراست میں بھیجا گیا، ایس آئی ٹی نہیں پیش کرسکی ثبوت
Nuh Violence News: نوح تشدد معاملے میں جھرکا رکن اسمبلی مامن خان کو جمعہ کے روز ایس آئی ٹی کی ٹیم نے راجستھان سے گرفتار کرکے نوح ضلع کورٹ میں پیش کیا تھا۔ وہیں آج پھر مامن خان کی عدالت میں پیشی ہوئی۔
مسلم خواتین کو وراثت میں ملنا چاہئے ان کا حق، مسلم پرسنل لا بورڈ نے تحریک چلانے کا کیا اعلان
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے ترجمان ڈاکٹر سید قاسم رسول الیاس نے عاملہ کے فیصلہ پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ بورڈ میں یہ احساس بھی سامنے آیا کہ ملک میں خواتین کو متعدد قسم کے سماجی اورعائلی مسائل کا سامنا ہے، اس کے اصلاح پر توجہ دی جائے گی۔
India Expelled Canadian Diplomat: ہندوستان کا کناڈا کو سخت پیغام، ہائی کمشنر کو ہندوستان سے نکالا، 5 دنوں میں ملک چھوڑنے کا حکم
کناڈا کی وزیرخارجہ میلانیا جولی نے پیرکے روزایک ہندوستانی سفارت کار کو ملک بدرکردیا۔ ہندوستان نے کناڈا کے اس مضحکہ خیزاقدام کا سختی سے جواب دیا ہے۔





