Nisar Ahmad
Bharat Express News Network
دہلی اردواکادمی کے تعلیمی وثقافتی مقابلے جاری، سیدعابدحسین سینئرسیکنڈری اسکول کی ٹیم نے حاصل کی اول پوزیشن
اردواکادمی، دہلی کے زیراہتمام آج اردوکوئزمقابلہ برائے سکنڈری وسینئرسکنڈری زمرہ ( نویں تابارہویںجماعت) کا انعقاد ہوا، جس میں 16 اسکولوں کے 64 طلبہ وطالبات نے شرکت کی۔ ان مقابلوں میں اول، دوم اور سوم پوزیشن حاصل کرنے والوں کو انعامات دیے جاتے ہیں، جبکہ بچوں کی حوصلہ افزائی کے لیے خصوصی انعامات بھی پیش کیے جاتے ہیں۔
غزہ شہرپراسرائیل کے قبضہ کے منصوبہ پراقوام متحدہ کا آیا بیان، انٹونیوگوٹریس نے کہا- یہ ایک جان لیوا جارحیت ہوگی
اسرائیلی وزیر اعظم بنجامن نیتن یاہو نے فوج کو ہدایت دی ہے کہ وہ غزہ شہرپر قابو پائے، جہاں تقریباً 10 لاکھ لوگ رہتے ہیں۔ بدھ کو اسرائیلی فوج کے ترجمان نے اعلان کیا کہ شہر کے باشندگان کومنتقل کرنے کی تیاری جاری ہے۔ انہوں نے بتایا کہ انسانی امداد کے مراکز قائم کئے جارہے ہیں اورخیمے فراہم کیے جا چکے ہیں، لیکن امدادی تنظیمیں جنوب میں ساحلی علاقے کی تباہ کن صورت حال کے بارے میں بار بار خبردارکرتی رہی ہیں۔ غزہ کی جنگ میں 60 ہزارسے زائد فلسطینی جاں بحق ہوچکے ہیں۔
Rajeev Shukla Interim BCCI President: ہندوستان کے انگلینڈ دورے سے پہلے روجربنی ہوئے ریٹائر، راجیوشکلا بی سی سی آئی کے عبوری صدر مقرر
روجربنی کے بی سی سی آئی کے صدرعہدے سے ریٹائرہونے کے بعد راجیوشکلا کوبورڈ کا عبوری صدربنایا گیا ہے۔ یہ فیصلہ ہندوستان کے انگلینڈ دورے سے پلے آیا ہے۔
بہارمیں وزیراعظم مودی کے خلاف نازیبا تبصرہ کئے جانے سے برہم ہوئے امت شاہ، کہا-”جتنا آپ مودی جی کو گالی دوگے، اتنا…“
مرکزی وزیرداخلہ امت شاہ نے وزیراعظم نریندر مودی کے خلاف کئے گئے نازیبا تبصرہ سے متعلق ردعمل ظاہرکیا۔ انہوں نے اپوزیشن کی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ یہ ان کے زوال کا سبب بنے گا۔
TMC MP Mahua Moitra on Home Minister Amit Shah: ’’امت شاہ کا سرکاٹ کرٹیبل پررکھ دینا چاہئے…“ ٹی ایم سی رکن پارلیمنٹ مہوا موئترا پرمتنازعہ تبصرہ کرنے کا الزام
ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمنٹ مہوا موئترا نے مرکزی وزیرداخلہ امت شاہ کے خلاف قابل اعتراض تبصرہ کیا ہے، جس میں انہوں نے وزیرداخلہ کا سرکاٹ کرمیزپررکھنے کی بات کی ہے۔ یہ بیان مغربی بنگال میں غیرقانونی دراندازی کے حوالے سے دیا گیا ہے۔ مہوا موئترا نے بارڈرسیکورٹی فورسیزکے کردارپربھی سوال اٹھائے ہیں۔ اس بیان کے بعد سیاسی تنازعہ مزید گہرا ہوگیا ہے۔
کانگریس کے اسٹیج سے وزیراعظم مودی کو گالی دینے کے معاملے میں گرفتاری، پولیس نے ملزم رفیق رضوی کو کیا گرفتار
دربھنگہ کے اتربیل میں ریلی کے دوران اسٹیج سے وزیراعظم مودی کو نازیبا الفاظ کہے گئے تھے۔ یہ پروگرام یوتھ کانگریس سے وابستہ محمد نوشاد نے کروایا تھا۔ ان کا کہنا ہے کہ کسی باہری شخص نے اسٹیج سے وزیراعظم کے خلاف نازیبا الفاظ کا استعمال کیا۔
وزیراعظم مودی کے خلاف نازیبا تبصرہ کرنے پرپٹنہ میں زبردست ہنگامہ، بی جے پی کارکنان نے کانگریس دفترپربولا حملہ، دونوں پارٹیوں کے کارکنان میں چلے لاٹھی ڈنڈے
پٹنہ میں بی جے پی اورکانگریس کارکنوں کے درمیان وزیراعظم مودی کے خلاف توہین آمیزتبصروں کے خلاف احتجاج میں پرتشدد جھڑپ ہوئی۔ پتھراؤسے کئی کارکنان زخمی ہوگئے ہیں۔ کانگریس نے الزام لگایا کہ بی جے پی کارکنوں نے اس کے دفترپرحملہ کیا۔ کانگریس نے بہارمیں غنڈہ گردی کا الزام لگایا ہے۔
طلباء کواعتماد کے ساتھ اپنا مستقبل بنانے کے قابل بناتی ہے مالی خواندگی : تعلیم افسر، سونی پت کے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر نے طلبا کا بڑھایا حوصلہ
بجاج فائنانس لمیٹڈ کی مالی خواندگی کی پہل ’ارتھ سوترسنواد‘ ہریانہ پہنچ گئی ہے۔ یہ پہل ہندوستان کے دیہی اورکم بینک والے علاقوں میں مالی شمولیت کوفروغ دینے کے لیے شروع کیے گئے پین انڈیا پروگرام کا حصہ ہے۔ ہریانہ میں یہ پروگرام مالی نظم وضبط کی اہمیت کو اجاگرکرے گا، مالی فراڈ کے بارے میں بیداری پھیلائے گا اورشہریوں کوپیسے کے انتظام کی اچھی عادات کے بارے میں آگاہ کرے گا۔
جموں وکشمیرمیں سیلاب کے بحران کے درمیان ’جیو‘ بنا لائف لائن، دیگر مواصلاتی کمپنیوں کے نیٹ ورک رہے ٹھپ
جموں وکشمیر میں طوفانی سیلاب کی تباہی کے درمیان، ریلائنس جیوکا نیٹ ورک فعال رہا، جس نے تباہی سے متاثرہ جموں وکشمیر اورباہر پھنسے ہوئے ہزاروں خاندانوں کو جڑے رہنے میں مدد فراہم کی۔ اس سے لوگوں کو اپنے خاندانوں کے ساتھ رابطے میں رہنے اور انخلاء کے منصوبوں اورحفاظتی اقدامات پرتبادلہ خیال کرنے میں مدد ملی۔
Asia Cup 2025: ایشیا کپ کے لئے بی سی سی آئی نے بدلا ضابطہ، اس دن اپنے اپنے شہروں سے دبئی روانہ ہوں گے ہندوستانی کھلاڑی
پہلے ٹیم انڈیا کے کھلاڑی ممبئی میں جمع ہوتے تھے اوراس کے بعد ایک ساتھ کسی بھی دورے پرجاتے تھے، لیکن 2025 ایشیا کپ کے لئے بی سی سی آئی نے اپنے ضابطے میں تبدیلی کی ہے۔





