Bharat Express

Mohd Sameer




Bharat Express News Network


یہ پروگرام 3 اکتوبر 2014 کو شروع کیا گیا تھا۔ اسی وقت سے اس پروگرام کی رسائی اور اثر و رسوخ میں اضافہ ہوتا گیا۔

یوپی کے سنت کبیر نگر ضلع میں 30 اپریل کو سماج وادی لیڈر ایم پی سریندر یادو کی برسی پر سماج وادی سربراہ اکھلیش یادو جونیئر ہائی اسکول خلیل آباد کے احاطے میں مہمان خصوصی کے طور پر پہنچے تھے۔

جسٹس بیلا ایم ترویدی، جو بنچ کا حصہ تھے، نے کہا کہ عدالت عرضی گزار کی نابالغ ہونے کی جانچ نہیں کر رہی ہے، لیکن سزا پر روک لگانے کی اس کی عرضی پر غور کر رہی تھی۔

بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کے چیئرمین اور ایڈیٹر ان چیف اپیندر رائے نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ اس دوران بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کے چیئرمین کا پرزورخیر مقدم کیا گیا۔

برج بھوشن نے کہا کہ کیڈٹ کو قومی ہونے دیں۔ کوئی بھی کروائے مہاراشٹرا کروائے، تمل ناڈو نے کروائے، تریپورہ کروائے، مت روکو کیونکہ جو بچہ آج 14 سال 9 مہینے کا ہے، یہ بچہ 3 ماہ بعد 15 سال سے اوپر ہو جائے گا۔

واضح رہے کہ UnWoman ایک ہندی فلم ہے، جس کی ہدایت کاری اور تحریر پلوی رائے نے کی ہے۔ اس فلم میں بھگوان تیواری، سارتھک نرولا، کنک گرگ، گریش پال اور کرن مان مرکزی کردار میں ہیں۔

مہاراشٹر کے شہر پونے کے راجہ بہادر مل علاقے میں گزشتہ رات اے آر رحمان کا میوزک کنسرٹ جاری تھا۔ اسی دوران اچانک پولیس وہاں پہنچ گئی اور اسے بند کروا دیا۔

اکانا اسٹیڈیم کی سطح سست ہے۔ ٹاس جیتنے والی ٹیم پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کر سکتی ہے۔ اسپنرس یہاں بہت موثر ہوں گے، اور 170-180 کے اسکور کا دفاع کیا جا سکتا ہے۔

۔ اگر پاکستان نے امریکہ کے ساتھ اپنے تعلقات کو بچانے کی کوشش کی تو اسے چین کے ساتھ اپنے تعلقات کو قربان کرنا پڑے گا جس کے ساتھ اس کی 'حقیقی تزویراتی شراکت داری' ہے۔

کانگریس لیڈر نے کہا، "آپ کہتے ہیں کہ کانگریس نے آپ کو 91 بار گالی دی، لیکن وہ کبھی نہیں کہتے کہ آپ نے کرناٹک کے لیے کیا کیا؟" تمکورو میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے راہل گاندھی نے اذان کی آواز سن کر اپنی تقریر روک دی۔