Mohd Sameer
Bharat Express News Network
Shani Mandir in Delhi: دہلی میں مندر پر ‘مہابھارت’، غیر قانونی گرل توڑنے پہنچی ٹیم سے مظاہرین کی جھڑپ، بھاری سیکورٹی فورسز تعینات
ڈی سی پی امرتا گگولتھ کا کہنا ہے کہ دہلی میں منڈاولی مندر کے سامنے ایک گرل ہے۔ پبلک ورکس ڈپارٹمنٹ نے دہلی پولیس سے گرل ہٹانے کے لیے فورس طلب کی تھی۔
IND vs PAK: بھارت-پاک فٹبال میچ میں تصادم،ہوئی ہاتھا پائی، دیکھیں ویڈیو
ہندوستانی فٹبال ٹیم کے کپتان سنیل چھتری ایک بار پھر فتح کے ہیرو رہے۔ اس کھلاڑی نے پاکستانی ٹیم پر تہلکہ مچا دیا اور شاندار ہیٹ ٹرک کی۔ ان کی دھمال ڈالنے والی کارکردگی کی بنیاد پر بھارت نے پاکستان کو یکطرفہ مقابلے میں 4-0 سے شکست دی۔
PM Modi in US: ‘تم میرے ہندوستان کی غلط تصویر دکھا رہے ہو…’ مسلم رہنما کا امریکی ایم پی کو جواب، جس نے پی ایم مودی کی تقریر کا کیا تھا بائیکاٹ
امریکی ارکان پارلیمنٹ رشیدہ طلیب اور الہان عمر اس سے قبل بھی پی ایم مودی اور بھارت کے خلاف بیانات دے چکے ہیں۔ سال 2018 میں دونوں امریکی کانگریس پہنچے۔
Darul Uloom Deoband: انگریزی یا کسی بھی زبان کی تعلیم کے لئے دارالعلوم میں کوئی ممانعت نہیں
دار العلوم دیوبند کی مجلس تعلیم کے ناظم حسین احمد نے اپنے جواب میں واضح کیا کہ دارالعلوم میں انگریزی، ہندی، ریاضی، کمپیوٹر سائنس جیسے مضامین کی تعلیم پہلے سے دی جارہی ہے اور کسی بھی زبان کے سیکھنے پر کوئی پابندی نہیں ہے۔
Weather Updates: یوپی-بہار میں گرمی سے راحت! دہلی-این سی آر سمیت ان ریاستوں میں بارش، جانیں آج کےموسم کی تازہ جانکاری
اتراکھنڈ، ہماچل پردیش، جموں و کشمیر میں برف باری ہو رہی ہے۔ علاوہ ازیں محکمہ موسمیات کے مطابق یہ سلسلہ آئندہ چند روز تک جاری رہے گا۔ محکمہ نے آج اتراکھنڈ کے کئی اضلاع کے لیے اورنج الرٹ جاری کیا ہے۔
Manipur Violence: موجودہ صورتحال پر غور کے لیے وزارت داخلہ نے 24 جون کو کل جماعتی اجلاس طلب کیا، تشدد میں اب تک ہو چکی ہیں سینکڑوں اموات
سرما نے 11 جون کو گوہاٹی میں کوکی برادری کے کچھ عسکریت پسند گروپوں کے نمائندوں سے بھی ملاقات کی تھی۔
PM Modi in US: وزیر اعظم مودی وائٹ ہاؤس پہنچے، خاتون اول نے امریکی صدر جو بائیڈن کے ساتھ کیا استقبال
پی ایم مودی نے امریکی صدر جو بائیڈن اور خاتون اول جل بائیڈن کے ساتھ ہندوستان کی مختلف ثقافتوں پر مشتمل ایک کنسرٹ میں شرکت کی۔
Elon Musk: جیک ڈورسی کے مودی حکومت کے الزامات پر ایلون مسک نے دیا جواب، کہا- ‘زیادہ آپشن نہیں’
ٹویٹر کے شریک بانی جیک ڈورسی نے ایک چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے بھارتی حکومت پر سنگین الزامات لگائے۔ جب ڈورسی سے پوچھا گیا کہ کیا ٹویٹر پر رہتے ہوئے ان پر کسی حکومت نے دباؤ ڈالا؟
Elon Musk: ٹویٹر کے سی ای او ایلون مسک نے خود کو بتایا مودی کا مداح، نیویارک میں کی وزیر اعظم سے ملاقات
پی ایم مودی سے ملاقات کے بارے میں پوچھنے پر ایلون مسک نے کہا کہ مودی کو اپنے ملک کا بہت خیال ہے۔ اسی لیے وہ ہندوستان میں سرمایہ کاری کے لیے کافی سرگرم ہیں۔
World Yoga Day: آج یوگا ڈے پر سورت میں 1.25 لاکھ لوگ ایک ساتھ کریں گے یوگا، گنیز بک میں درج ہوگا نام
اس پروگرام میں گجرات کے وزیر اعلی بھوپیندر پٹیل بھی موجود ہوں گے۔ سورت کا متحرک شہر یوگا کے عالمی دن کے موقع پر ریاستی سطح کی تقریبات کا مرکز بنے گا۔