Bharat Express

Mohd Sameer




Bharat Express News Network


لیکن آدھی رات کے بعد ایک اور گروہ نے زیر تعمیر انجمن مسجد کو آگ لگا دی۔ ہجوم کی فائرنگ سے نائب امام سعد (26) اور ایک اور شخص زخمی ہوگیا۔ ایک اہلکار نے بتایا کہ بہار کے رہنے والے امام کی اسپتال میں موت ہوگئی۔

معروف کوی کمار وشواس نے ٹویٹ کرکے اس تشدد کو نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے ووٹ کے لیے ملک کے لوگوں کو فرقہ وارانہ رنگوں میں تقسیم کرنے والوں کو بھی نشانہ بنایا۔

سواتی مالیوال نے مزید کہا کہ، "میں منی پور گئی تھی اور وہاں کے حالات بہت ہی خراب ہیں۔ اسی سلسلہ میں ہم نے صدر جمہوریہ سے اپیل کی ہے کہ تین ایس آئی ٹی ٹیم کا قیام کیا جائے جس میں پہلی ایس آئی ٹی ٹیم اس بات کی جانکاری حاصل کریں کہ وہاں یہ تشدد آخر ہوا کیوں ہے۔

پوجا پال نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ’’اس طرح کی خبریں غلط اور بے بنیاد ہیں۔ میں کسی پارٹی میں نہیں جا رہی، یہ تمام سیاسی جماعتوں کی سازش ہے۔ میں صرف سماج وادی پارٹی میں ہوں، لوگوں میں میری شبیہ کو خراب کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔

سیکٹر 57 کے علاقے میں ایک 26 سالہ شخص کی موت ہو گئی اور ایک مسجد کو نذر آتش کر دیا گیا کیونکہ پڑوسی ضلع نوح میں وشو ہندو پریشد کے جلوس کو روکنے کی کوشش پر شروع ہونے والا تشدد گروگرام تک پھیل گیا، پولیس نے یہاں بتایا کہ ہجوم نے فائرنگ کی ہے۔

دہلی کی اروند کیجریوال حکومت اس بل کی مسلسل مخالفت کر رہی ہے۔ اس کے علاوہ اپوزیشن بھی اس بل کے خلاف دہلی حکومت کی حمایت میں ہے۔ اپوزیشن نے بھی بل کی مخالفت پر اتفاق کیا ہے۔

راہل گاندھی جیسے ہی آزاد پور منڈی پہنچے، لوگ پوری طرح حیران رہ گئے۔ انہیں دیکھتے ہی ہجوم نے گھیر لیا۔ راہل گاندھی نے وہاں موجود پھل اور سبزی فروشوں سے بات کی۔ راہل گاندھی کا ایک ویڈیو بھی سامنے آیا ہے۔

واضح رہے کہ بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تیسرا ون ڈے یکم اگست بروز منگل IST شام 7:30 بجے شروع ہوگا، جبکہ ٹاس IST شام 6:30 بجے ہوگا۔

نوح اور گروگرام میں دفعہ 144 کے نفاذ کے ساتھ ہی فرید آباد میں انٹرنیٹ خدمات کو معطل کر دیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی سیکورٹی کے پیش نظر اسکولوں اور کالجوں کو منگل تک بند رکھنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔

اس مشین کو ہائی وے اور تیز رفتار ریل پل کی تعمیر کے منصوبوں میں پری کاسٹ باکس گرڈرز لگانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔