Bharat Express

Mohd Sameer




Bharat Express News Network


وزیر اعظم نریندر مودی نے روس یوکرین جنگ کے بارے میں کہا کہ یہ جنگ کا وقت نہیں ہے۔ یہ وقت مذاکرات اور سفارت کاری کا ہے۔ یہ خون بہانے کا نہیں، انسانیت کی حفاظت کا وقت ہے۔

صدر وائیڈن نے کہا، "آج میری پی ایم مودی کے ساتھ بہت نتیجہ خیز ملاقات رہی۔ ہم نے کئی سالوں میں کئی بار ملاقات کی ہے۔ اس دوران ہندوستان اور امریکہ کے تعلقات مضبوط ہوئے ہیں۔

PM Modi US Visit: پی ایم مودی کے امریکہ دورے کا آج تیسرا دن ہے۔ واشنگٹن میں انہوں نے خاتون اول جل بائیڈن کے ساتھ ایک تقریب میں شرکت کی۔ اس کے بعد وزیر اعظم مودی وائٹ ہاؤس پہنچے، جہاں امریکی صدر جو بائیڈن نے ان کا استقبال کیا۔ وزیر اعظم کے اس دورے میں …

ڈی سی پی امرتا گگولتھ کا کہنا ہے کہ دہلی میں منڈاولی مندر کے سامنے ایک گرل ہے۔ پبلک ورکس ڈپارٹمنٹ نے دہلی پولیس سے گرل ہٹانے کے لیے فورس طلب کی تھی۔

ہندوستانی فٹبال ٹیم کے کپتان سنیل چھتری ایک بار پھر فتح کے ہیرو رہے۔ اس کھلاڑی نے پاکستانی ٹیم پر تہلکہ مچا دیا اور شاندار ہیٹ ٹرک کی۔ ان کی دھمال ڈالنے والی کارکردگی کی بنیاد پر بھارت نے پاکستان کو یکطرفہ مقابلے میں 4-0 سے شکست دی۔

امریکی ارکان پارلیمنٹ رشیدہ طلیب اور الہان عمر اس سے قبل بھی پی ایم مودی اور بھارت کے خلاف بیانات دے چکے ہیں۔ سال 2018 میں دونوں امریکی کانگریس پہنچے۔

دار العلوم دیوبند کی مجلس تعلیم کے ناظم حسین احمد نے اپنے جواب میں واضح کیا کہ دارالعلوم میں انگریزی، ہندی، ریاضی، کمپیوٹر سائنس جیسے مضامین کی تعلیم پہلے سے دی جارہی ہے اور کسی بھی زبان کے سیکھنے پر کوئی پابندی نہیں ہے۔

اتراکھنڈ، ہماچل پردیش، جموں و کشمیر میں برف باری ہو رہی ہے۔ علاوہ ازیں محکمہ موسمیات کے مطابق یہ سلسلہ آئندہ چند روز تک جاری رہے گا۔ محکمہ نے آج اتراکھنڈ کے کئی اضلاع کے لیے اورنج الرٹ جاری کیا ہے۔

سرما نے 11 جون کو گوہاٹی میں کوکی برادری کے کچھ عسکریت پسند گروپوں کے نمائندوں سے بھی ملاقات کی تھی۔

پی ایم مودی نے امریکی صدر جو بائیڈن اور خاتون اول جل بائیڈن کے ساتھ ہندوستان کی مختلف ثقافتوں پر مشتمل ایک کنسرٹ میں شرکت کی۔