Mohd Sameer
Bharat Express News Network
Delhi Air Pollution: دہلی میں آلودگی کی صورتحال خطرناک، DIT میں AQI 1079، باہر جانے سے پہلے کریں احتیاط
دہلی میں فضائی آلودگی کی سطح ایک بار پھر قابو سے باہر ہو گئی ہے۔ ایسی حالت میں گھر سے باہر نکلیں تو احتیاط کریں۔ ماہرین موسمیات اور ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ آلودگی کے پیش نظر گھر سے باہر نہ نکلنے کی کوشش کریں۔
Delhi: دہلی کے جیتپور میں ایک دیوار گرنے سے دو بچے ہلاک
سبھی جیت پور ایکسٹینشن-2 کے رہائشی اور پڑوسی ہیں۔ پولیس کے ڈپٹی کمشنر، جنوب مشرقی، راجیش دیو نے کہا کہ شام تقریباً 6.30 بجے ایک دیوار گرنے سے ایک لڑکے کی موت اور دو دیگر کے زخمی ہونے کی اطلاع موصول ہوئی۔
Rajasthan Election Live: راجستھان اسمبلی انتخابات کے لئے رائے دہندگان پُرجوش، دوپہر تین بجے 55.63 فیصد ووٹنگ
کانگریس اور بی جے پی دونوں نے بہت سے انتخابی وعدے کیے ہیں۔ سات ضمانتوں کے اعلان کے ساتھ کانگریس نے اشوک گہلوت حکومت کے کاموں اور اس کی طرف سے چلائی جانے والی اسکیموں اور پروگراموں کی طرف عوام کی توجہ مبذول کرانے کی کوشش کی ہے۔
Money Laundering Case: ای ڈی نے ہتھیاروں کے ڈیلر سنجے بھنڈاری سے متعلق منی لانڈرنگ کیس میں ضمنی چارج شیٹ کی داخل
انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے مبینہ طور پر مبینہ درمیانی اور ہتھیاروں کے ڈیلر سنجے بھنڈاری اور دیگر کے خلاف منی لانڈرنگ کی تحقیقات میں ایک تازہ چارج شیٹ داخل کی تھی۔
Jammu and Kashmir: انکاؤنٹر میں جان کی بازی ہارنے والے حوالدار عبدالماجد کو خراج عقیدت کیا گیا پیش، بھارتی فوج کے لیفٹیننٹ جنرل کا اشارہ-راجوری میں پاکستان کے ریٹائرڈ فوجیوں نے کیا تھا حملہ
راجوری حملے میں مارے گئے دہشت گرد قاری کی ہلاکت سے پاکستان کو دھچکا لگا ہے۔ دہشت کا ماحول جو راجوری اور پونچھ میں چل رہا تھا اب کافی حد تک ٹھیک ہو ہے۔قاری اپنے تانے بانے بُن کر اسے اپنے ساتھ لانا چاہتا تھا۔
India Qatar Relations: قطر نے 8 ہندوستانیوں کو سزائے موت کے خلاف ہندوستان کی اپیل کی قبول
نجی کمپنی الدہرہ کے ساتھ کام کرنے والے ہندوستانی شہریوں کو گزشتہ سال اگست میں مبینہ جاسوسی کیس میں گرفتار کیا گیا تھا۔ نہ ہی قطری حکام اور نہ ہی نئی دہلی نے بھارتی شہریوں کے خلاف الزامات کو عام کیا ہے۔
Ireland Violence: چاقو کے حملے میں بچوں کے زخمی ہونے کے بعد سے ڈبلن میں ہو رہے ہیں پرتشدد مظاہرے
شہر کے مرکز کے ایک پرائمری اسکول میں دوپہر 1:30 (1330 GMT) کے بعد ہونے والے چاقو کے واقعے کے بعد ایک پانچ سالہ بچی شدید طور پر زخمی ہو گئی اور دو بچوں سمیت چار افراد کو زخمی حالت میں ہسپتال لے جایا گیا۔
Afghanistan Embassy: افغانستان نے دہلی میں اپنا سفارت خانہ مستقل طور پر کیا بند، جانیں کیا ہے اس فیصلے کے پیچھے کی وجہ
افغان سفارت خانے کے مطابق اگست 2021 سے بھارت میں افغانوں کی تعداد آدھی رہ گئی ہے۔ اس عرصے میں بہت محدود نئے ویزے جاری کیے گئے۔
Uttarakhand Tunnel Rescue: ‘بس چند قدم کی دوری’، آخری مرحلے میں پہنچا اتراکھنڈ سرنگ میں پھنسے کارکنوں کو بچانے کا آپریشن
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے رکن لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) سید عطا حسنین کے مطابق پھنسے ہوئے کارکنوں کو نکالنے کے لیے افقی ڈرلنگ آپریشن میں بہت سی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
IND vs AUS: وشاکھاپٹنم T20 میں ٹیم انڈیا کو فتح دلانے کے بعد سوریہ کمار یادو نے کیا کہا؟
سوریہ کمار نے کہا، 'لڑکوں نے میدان پر جس طرح کا مظاہرہ کیا اس سے میں بہت خوش ہوں۔ ہم دباؤ میں تھے، لیکن جس طرح سے ہم نے واپسی کی وہ شاندار تھا۔ یہ (کپتانی) میرے لیے فخر کا لمحہ ہے۔