Mohd Sameer
Bharat Express News Network
Farmers Protest: دہلی مارچ سے پہلے پولیس کی کارروائی، قومی راجدھانی میں دفعہ 144 نافذ
غازی پور اور سنگھو بارڈر کے بعد کسانوں کے 13 فروری کو دہلی مارچ کی کال کے پیش نظر اب ٹکری بارڈر کے قریب بھی سیکورٹی سخت کی جا رہی ہے۔ اب ٹکری بارڈر کے قریب بھی بیریکیڈنگ کا کام جاری ہے۔
UP Politics: کانگریس نے چھوڑا اکھلیش یادو کا ہاتھ، بی ایس پی اور آر ایل ڈی سمیت بی جے پی کے ساتھ نظر آئی پوری اپوزیشن
اتر پردیش کے ایم ایل اے رام للا کے درشن کرنے ایودھیا جا رہے ہیں۔ بجٹ اجلاس کے دوران اپوزیشن لیڈر کو اسمبلی اسپیکر نے ایودھیا کے دورے کی دعوت دی تھی۔ اس پر اکھلیش یادو نے کہا کہ ہم تبھی جائیں گے جب بھگوان شری رام ہمیں بلائیں گے۔
World’s Richest Person: ایلون مسک کو کس نے دی شکست؟ کون ہیں فرانسیسی بزنس مین جو بن گیا دنیا کا امیر ترین شخص
برنارڈ آرناولٹ ایلون مسک کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دنیا کے امیر ترین بزنس مین بن گئے ہیں۔ برنارڈ آرناولٹ کی دولت مسک کی دولت سے 3 بلین ڈالر زیادہ ہے۔ غور طلب ہے کہ جمعہ کو LVMH کا مارکیٹ کیپ 388.8 بلین ڈالر سے تجاوز کر گیا تھا
Lok Sabha Election 2024: لوک سبھا الیکشن 2024 سے پہلے CAA ہوگا نافذ-امت شاہ
امت شاہ نے کہا، "میں یہ واضح کرنا چاہتا ہوں کہ سی اے اے کسی بھی شخص کی شہریت نہیں چھینے گا۔ اس کا مقصد صرف پاکستانی، افغان اور بنگلہ دیشی اقلیتوں کو شہریت دینا ہے جو مذہبی ظلم و ستم کا سامنا کر رہے ہیں"۔
Connection of riots to elections: فسادات کا سیاسی رشتہ: گزشتہ 30 سالوں میں جب جب ہوا فساد، تب تب جیتی بی جے پی
بھارت میں کشیدگی اور انتخابات کا رشتہ برسوں پرانا ہے۔ صرف گزشتہ 30 سالوں میں انتخابات سے قبل فرقہ وارانہ تشدد کے 7 بڑے واقعات رونما ہوئے، جنہوں نے ملک کی حالت اور رخ بدل دیا۔
Parliament Budget Session: جینت چودھری اچانک ہو گئے مودی حکومت کے مرید، کانگریس پر لگائے سنگین الزامات
جینت چودھری جب لوک سبھا میں بولنے کیلئے کھڑے ہوئے تو کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے نے انہیں منع کردیا اور بیٹھا دیا جس سے وہ کافی ناراض ہوگئے اور انہوں نے پھر اپنی باری پر اپنے خطاب میں کانگریس یہ الزام لگایا کہ انہوں نے میری بے عزتی کی ہے۔ کانگریس کو ایسا نہیں کرنا چاہیے۔
Firing incident in Raipur Train: سارناتھ ایکسپریس میں چلی گولیاں، RPF جوان ہلاک، مسافر زخمی
یہ واقعہ صبح چھ بجے رائے پور ریلوے اسٹیشن کے قریب پیش آیا۔ فی الحال کانسٹیبل کا نام دنیش چند بتایا جا رہا ہے۔ ٹرین میں سوار ایک مسافر محمد دانش کو بھی گولی لگی۔
Maulana Taukeer Raza News: مولانا توقیررضا کے بیان کے بعد ہنگامہ جاری،مولانا کے 50 سے زائد حامیوں پر مقدمہ درج
پولیس ذرائع کے مطابق توقیر رضا خان نے جمعرات کو ضلعی انتظامیہ کو مطلع کیا تھا اور اپنی 'جیل بھرو' کال کی اجازت طلب کی تھی جسے امن و امان کی صورتحال کا حوالہ دیتے ہوئے مسترد کر دیا گیا تھا۔
West Bengal: مغربی بنگال کی جیلوں میں حاملہ ہو رہی ہیں خواتین قیدی، اب تک 196 بچوں کی پیدائش، سپریم کورٹ نے طلب کی رپورٹ
خبر رساں ایجنسی پی ٹی آئی کی رپورٹ کے مطابق، کلکتہ ہائی کورٹ نے جمعرات (8 فروری) کو اس کیس کو فوجداری بنچ کو منتقل کرنے کا حکم دیا جس میں ایمیکس کیوری نے دعویٰ کیا تھا کہ مغربی بنگال کے اصلاح گھروں میں قید کچھ خواتین قیدی حاملہ ہو رہی ہیں۔
Pakistan General Election Results: کیا دوبارہ پاکستان کے وزیراعظم بنیں گے نواز شریف؟ لاہور میں بلاول بھٹو اور آصف علی سے بند کمرے میں ملاقات
الیکشن کمیشن کے مطابق نواز شریف کی پاکستان مسلم لیگ نواز کو 72، بلاول بھٹو کی پاکستان پیپلز پارٹی کو 52 اور عمران خان کی پارٹی کے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں نے 97 نشستیں حاصل کی ہیں۔