Mohd Sameer
Bharat Express News Network
Elections in Bangladesh: بنگلہ دیش میں سخت سکیورٹی کے درمیان جاری ہے ووٹنگ، وزیر اعظم شیخ حسینہ کی لگاتار چوتھی بار اقتدار حاصل کرنے پر نظریں
بنگلہ دیش کے انتخابات میں 27 سیاسی جماعتوں کے 1500 سے زیادہ امیدوار حصہ لے رہے ہیں اور ان کے علاوہ 436 آزاد امیدوار بھی ہیں۔ تاہم حزب اختلاف کی مرکزی جماعت بی این پی کے انتخابات سے بائیکاٹ کے بعد شیخ حسینہ کی پارٹی کے لیے راستہ بہت آسان دکھائی دے رہا ہے۔
Delhi Crime: راجدھانی دہلی میں چار لوگوں نے کی ایک نابالغ لڑکی کی اجتماعی عصمت دری، لالچ دے کر ساتھ لے گئی تھی ایک شناسا عورت
پولیس نے مشتبہ افراد میں سے ایک کی شناخت 38 سالہ سریش کمار کے طور پر کی ہے جو صدر بازار کی کچی آبادی میں چائے فروخت کرتا ہے۔ اس معاملے میں ایک خاتون بھی ملزم ہے۔
Weather Update Today: قومی راجدھانی دہلی سمیت شمالی ہندوستان میں جاری ہے سردی کا ستم،یوپی کے 14 اضلاع میں الرٹ، بڑھائی گئیں اسکولوں کی چھٹیاں
آئی ایم ڈی کا اندازہ ہے کہ شمال مغربی ہندوستان میں اگلے دو دنوں تک گھنی سے بہت گھنی دھند چھائی رہے گی، جو یقینی طور پر سڑک، ریل اور ہوائی ٹریفک کو متاثر کرے گی۔ دہلی این سی آر میں کم سے کم درجہ حرارت 8.4 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا ہے جس کی وجہ سے سردی ہے۔
Ranji Trophy 2024: بہار سے 2 ٹیمیں میدان میں اتریں! پٹنہ میں اسٹیڈیم کے باہر ممبئی ٹیم کی بس کا گھیراؤ، جانیے کیا ہے سارا معاملہ..
پٹنہ میں رنجی ٹرافی کا میچ جاری ہے۔ بہار پہلی بار ایلیٹ گروپ میں میچ کھیل رہی ہے۔ اس وران جمعہ کو جب بہار کی دو ٹیموں جب میدان پر اتریں تو سب حیران رہ گئے۔ گیٹ کے باہر ہنگامہ ہوا اور بی اے سی اے کے او ایس ڈی پر حملہ کیا گیا۔
Bharat Jodo Nyay Yatra: ‘نیائے کا حق، ملنے تک’، کانگریس نے بھارت جوڑو نیا ئے یاترا کا لوگو کیا جاری
Bharat Jodo Nyay Yatra: کانگریس نے بھارت جوڑو نیائے یاترا کی تفصیلات جاری کی ہیں جو راہل گاندھی کی قیادت میں ہفتہ (6 دسمبر) کو نکالی جا رہی ہے۔ اس لوگو کے دو حصے ہیں جن پر لکھا ہے ’’بھارت جوڑو نیائے یاترا، نیائے کا حق، ملنے تک۔‘‘ ایک حصے میں ’’بھارت جوڑو نیائے یاترا‘‘ …
Ghazipur: اے ایس آئی سی کے بانی ہری نارائن رائے چودھری کے مجسمے کی نقاب کشائی، بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اپیندر رائے نے بطور مہمان خصوصی کی شرکت
بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کے چیئرمین، ایم ڈی اور چیف ایڈیٹر اپیندر رائے نے اس پروگرام میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ انہوں نے ہری نارائن رائے چودھری کے مجسمہ کو پھول چڑھائے۔
Attack on ED Team: ای ڈی افسران پر حملہ کیس میں اب تک تین ایف آئی آر، گری راج سنگھ نے کہا – بنگال میں کم جونگ ان کی حکومت
شمالی 24 پرگنہ ضلع کے سندیش کھلی میں کل ای ڈی افسران پر حملے کی پہلی ایف آئی آر ٹی ایم سی لیڈر شیخ شاہجہان کے نگراں نے نجات پولیس اسٹیشن میں درج کرائی ہے۔ اس میں کہا گیا ہے کہ ای ڈی کے اہلکار بغیر کسی سرچ وارنٹ یا نوٹس کے دروازہ توڑ کر گھر میں داخل ہوئے۔
Alaska Airlines Boeing: ٹیک آف کے فوراً بعد ٹوٹ کر ہوا میں اڑ گیا بوئنگ طیارے کا دروازہ، کرائی گئی ہنگامی لینڈنگ
الاسکا ایئر لائنز نے ٹویٹر پر ایک پوسٹ میں کہا، "اے ایس 1282 کی آج شام پورٹ لینڈ سے اونٹاریو، سی اے (کیلیفورنیا) کے لیے روانگی کے فوراً بعد ایک واقعہ پیش آیا۔" طیارہ 171 مسافروں اور عملے کے 6 ارکان کے ساتھ پورٹلینڈ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بحفاظت اتر گیا۔
Bangladesh Violence: بنگلہ دیش میں انتخابات سے پہلے کیوں ہو رہا ہے تشدد؟ کیا ہے اپوزیشن کا مطالبہ؟
حزب اختلاف کی بڑی جماعت بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی اور اس کے اتحادیوں نے وزیر اعظم شیخ حسینہ کے استعفیٰ اور "آزادانہ اور منصفانہ انتخابات" کے لیے نگراں حکومت کے قیام کا مطالبہ کرتے ہوئے انتخابی عمل کے مکمل بائیکاٹ کا مطالبہ کیا ہے۔ بنگلہ دیش میں انتخابات سے قبل تشدد کی بنیادی وجہ یہی ہے۔
Lok Sabha Election: اسمبلی انتخابات کی طرح لوک سبھا انتخابات میں بھی سینئر لیڈروں کو اتارنے کی تیاریاں کر رہی ہے بی جے پی، راجیہ سبھا کے یہ ممبران اسمبلی بھی فہرست میں شامل
بی جے پی لوک سبھا انتخابات میں پارٹی کے سینئر لیڈروں کو میدان میں اتارنے کی تیاری کر رہی ہے۔ لوک سبھا الیکشن لڑنے والے امیدواروں کی فہرست میں راجیہ سبھا کے کئی ممبران پارلیمنٹ کے نام بھی شامل ہوں گے جو مرکز میں وزیر ہیں۔