Bharat Express DD Free Dish

Habiburrahman




Bharat Express News Network


بنگلور کے رتنم کمپلیکس کی چھٹی منزل پر واقع اس پب کے خلاف سگریٹ اور دیگر تمباکو مصنوعات ایکٹ 2003 (COTPA)  کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

23 ہزار سے زائد سعودی باشندوں پر بھی حج ضابطوں کی خلاف ورزی کی وجہ سے جرمانہ عائد کیا گیا ہے جبکہ حج سے جڑی 400 کمپنیوں کا لائسنس منسوخ کر دیا گیا۔

شمال مشرقی بھارت میں شدید بارش کے باعث منی پور اور سکم میں سیلاب اور زمین کھسکنے (لینڈ سلائیڈنگ) سے صورت حال انتہائی خراب ہو چکی ہے۔ بارش اور سیلاب سے ہزاروں افراد متاثر ہوئے ہیں، سیکڑوں مکانات تباہ ہو چکے ہیں اور کئی افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ فوج اور امدادی ٹیمیں بچاؤ کے کاموں میں مصروف ہیں۔

انڈیگو نے ایئربس کے ساتھ مزید 30 وائیڈ باڈی A350 طیاروں کا آرڈر دینے کا اعلان کیا ہے۔ کمپنی پہلے بھی 30 ایسے طیارے خریدنے کا آرڈر دے چکی ہے۔ اس نئے آرڈر کے بعد مجموعی تعداد 60 ہو گئی ہے۔

RBI  نے ضوابط کی خلاف ورزی پر کئی بینکوں اور مالیاتی اداروں پر بھاری جرمانے عائد کیے ہیں تاکہ مالی نظام میں شفافیت اور جوابدہی برقرار رہے۔ ساتھ ہی حکومت کو ریکارڈ ڈیویڈنڈ کی ادائیگی سے مالیاتی استحکام کی مضبوطی کا عندیہ بھی دیا گیا ہے۔

یہ وفد دنیا بھر کے شراکت دار ممالک کے ساتھ بھارت کے پیغام کو مضبوطی سے پیش کر رہا ہے۔ سلمان خورشید کے الفاظ "ہم ہوں گے کامیاب" نے نہ صرف ایک پرانی تحریک کو یاد دلایا بلکہ یہ پیغام بھی دیا کہ بھارت دہشت گردی کے خلاف متحد ہے — اور دنیا کو امن و بھائی چارے کا راستہ اختیار کرنا ہوگا۔

حال ہی میں مئی 2025 میں نشانت پٹّی نے چینی ملکیت والے ٹریول ایپس کو قومی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دیا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ ایسے ایپس بھارتی فوجیوں کی سفر سے متعلق معلومات لیک کر سکتے ہیں، جو کہ حساس ڈیٹا کے لیے ایک بڑا خطرہ ہو سکتا ہے۔

تھرور نے کہا کہ اب تک وفد کو جن ممالک سے جو ردعمل ملا ہے، وہ نہایت مثبت رہا ہے، خاص طور پر اس وقت جب بھارت کے اعتراض کے بعد کولمبیا نے پاکستانی دہشتگردوں کی ہلاکت پر جاری کردہ تعزیتی بیان واپس لے لیا۔

تاجکستان کی راجدھانی دوشنبہ میں منعقد گلیشیئرس پر اقوام متحدہ کے کانفرنس میں ماحولیات کے وزیر مملکت کیرتی وردھن سنگھ نے پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف کے جھوٹ کو بے نقاب کر دیا ہے۔

آئی سی ٹی کو 1971 میں بنگلہ دیش کی جنگ آزادی کے دوران پاکستانی فوج کی جانب سے کیے گئے جرائم کی تحقیقات کے لیے 2009 میں شیخ حسینہ نے ہی قائم کیا تھا۔