Bharat Express DD Free Dish

Habiburrahman




Bharat Express News Network


جماعت اسلامی ہند کے نائب امیر ملک معتصم خان نے  آسام میں مذہبی بنیادوں پر مسلم بستیوں کو منہدم کرنے کی کارروائی کی شدید مذمت کی ، حکومت سے انصاف اور آئینی اصولوں کی پاسداری کا کیا مطالبہ

حکومت کا یہ فیصلہ کسانوں اور ماحولیاتی تحفظ دونوں کے لیے مفید ہے۔ جہاں پی ایم دھن-دانیا یوجنا دیہی معیشت کو مستحکم کرے گی، وہیں گرین انرجی میں سرمایہ کاری سے بھارت کو توانائی کے شعبے میں خودکفالت حاصل کرنے میں مدد ملے گی۔

ضلع مجسٹریٹ وی کے سنگھ نے بتایا کہ کانوڑ یاترا کے دوران میرٹھ ضلع میں یاترا کے راستوں کو بند کرنا پڑتا ہے۔ بچوں اور ان کے والدین کی حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے۔ اسی لیے گزشتہ برسوں کی طرح اس سال بھی تمام تعلیمی ادارے 16 سے 23 جولائی تک بند رہیں گے۔

سی ایس سی نے دیہی بھارت میں ڈیجیٹل رسائی، مالی شمولیت، صحت، تعلیم اور روزگار کے شعبوں میں گراں قدر خدمات انجام دی ہیں۔ CSC اکیڈمی، ای-اسٹور، اور خواتین کے لیے خود امدادی گروپس کے ذریعے دیہی ای-کامرس اور ڈیجیٹل تعلیم کو فروغ دیتا ہے۔

میٹنگ کے بعد قیاس لگایا جا رہا ہے کہ دہلی ماسٹر پلان 2041 کو جلد ہی حتمی شکل دے کر نافذ کیا جائے گا تاکہ دہلی کے شہریوں کو جدید سہولیات، بہتر شہری نظام، اور ماحول دوست انفراسٹرکچر فراہم کیا جا سکے۔ اس ماسٹر پلان کو دہلی کی طویل المدتی ترقی اور عوامی بہبود کی سمت میں ایک اہم قدم قرار دیا جا رہا ہے۔

کپتان شبھمن گل نے کہا کہ یہ ایک شاندار تجربہ رہا۔ ہم نے لارڈز کی شکست کے حوالے سے بھی بات کی۔ انہوں نے کہا کہ آخری وکٹ پر جو ہوا، وہ بدقسمتی تھی۔ ہم نے انہیں بتایا کہ میچ ہمارے حق میں بھی جا سکتا تھا، امید ہے اگلے میچوں میں بہتر کارکردگی ہوگی۔

یہ وضاحت اس وقت آئی ہے جب بعض اخبارات اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر یہ خبریں گشت کر رہی تھیں کہ حکومت عوامی مقامات پر فروخت ہونے والے روایتی کھانوں پر سخت وارننگ لگانے والی ہے، جس پر عوامی سطح پر ناراضگی دیکھی گئی تھی۔

اوڈیشہ جنسی ہراسانی معاملہ پر قومی سکریٹری رحمۃ النسا نے حکومت سے عدالتی جانچ کا کیا مطالبہ۔ بالا سور کے فکیر موہن کالج کی 20 سالہ طالبہ نے جنسی ہراسانی مقدمہ میں انصاف نہ ملنے کے بعد خود کو آگ لگا کر اپنی جان دے دی تھی ۔

کامراج جی کو ہندوستان کی سیاست میں سادگی، اصول پرستی اور عوامی خدمت کا پیکر سمجھا جاتا ہے۔ وہ نہ صرف ایک سرکردہ آزادی کے متوالے تھے بلکہ آزادی کے بعد کی دہائیوں میں انہوں نے تعلیم، ترقی اور سماجی انصاف کو فروغ دینے میں کلیدی کردار ادا کیا۔

ہائی ٹیک برآمدات، جیسے برقی مشینری اور اسلحہ، 2014 کے بعد سے سالانہ 10.6 فیصد شرح نمو کے ساتھ مسلسل بڑھ رہی ہیں۔ یہ تجارتی اعداد و شمار نہ صرف موجودہ عالمی اقتصادی حالات کے بیچ ہندوستان کی حکمت عملی کو ظاہر کرتے ہیں بلکہ ملک کی تجارتی سمت میں استحکام کی امید بھی جتاتے ہیں۔