Habiburrahman
Bharat Express News Network
India-Slovakia sign MoUs: بھارت اور سلوواکیہ کے درمیان لیبر مائیگریشن اور ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے شعبے میں مفاہمتی یادداشتوں پر اتفاق، سماجی تحفظ کے معاہدے کو بھی دی جائے گی حتمی شکل
براتسلاوا میں مشترکہ پریس بیان سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نریندر مودی نے کہا کہ لیبر مائیگریشن سے متعلق مفاہمتی یادداشت دونوں ممالک کے درمیان پیشہ ور افراد اور ہنرمند کارکنوں کی نقل و حرکت کو آسان بنانے میں مددگار ثابت ہوگی۔ وزیراعظم رابرٹ فیکو نے بھارت کی تیز رفتار معاشی ترقی، ڈیجیٹل تبدیلی اور مصنوعی ذہانت کے میدان میں کامیابیوں کی بھرپور تعریف کی۔
Delegation-Level Talks: وزیراعظم مودی اور رابرٹ فیکو کے درمیان وفد کی سطح کی بات چیت، دونوں ملکوں کے درمیان تجارت، سرمایہ کاری، اختراع اور اسٹریٹجک تعاون پر تبادلۂ خیال
وزیراعظم نریندر مودی نے سلوواک ہم منصب رابرٹ فیکو کے ساتھ وفود کی سطح پر اہم مذاکرات کیے۔ دونوں ممالک کے درمیان تجارت، سرمایہ کاری، اختراع، آٹوموبائل صنعت، ریلوے ترقی اور دیگر اسٹریٹجک شعبوں میں تعاون بڑھانے کے امکانات پر تبادلۂ خیال کیا گیا ہے۔
Women’s Hockey Nations Cup: ایف آئی ایچ ویمنز نیشنز کپ میں بھارتی خواتین ہاکی ٹیم نے امریکہ کو 3-2 سے شکست دے کر کیا ٹورنامنٹ کا فاتحانہ آغاز
اس کامیابی کے بعد بھارتی ٹیم تین پوائنٹس کے ساتھ پول اے میں دوسرے مقام پر پہنچ گئی ہے۔ بھارت کا اگلا میچ 16 جون کو جاپان کے خلاف ہوگا، جو اس وقت پول اے میں سرفہرست ہے۔ بھارتی ٹیم اس میچ میں فتح حاصل کرکے سیمی فائنل کی جانب مضبوط قدم بڑھانے کی کوشش کرے گی۔
Traditional Slovakian Welcome: وزیراعظم مودی کا سلوواکیہ میں روایتی استقبال، بریڈ اور نمک پیش کرکے کیا گیا خیرمقدم، اعلیٰ سطحی قیادت سے جلد ملاقات متوقع
سلوواک روایت کے مطابق وزیراعظم کو بریڈ اور نمک پیش کیا گیا ہے جو خیر سگالی، دوستی اور مہمان نوازی کی علامت مانا جاتا ہے۔ وزیراعظم مودی جی-7 سربراہ اجلاس کے سلسلے میں فرانس کے دورے پر ہیں۔ اسی درمیان وہ سلوواکیہ کی راجدھانی براتسلاوا پہنچے ہیں جہاں روایتی جوش وخروش کے ساتھ ان کا استقبال کیا گیا ہے۔
PM Bratislava Visit: براتسلاوا میں وزیراعظم نریندر مودی کا شاندار خیرمقدم، گارڈ آف آنر سے استقبال، سلوواکیہ کے وزیراعظم رابرٹ فیکو سے ملاقات
بھارتی وزارت خارجہ کے مطابق یہ دورہ دونوں ممالک کے درمیان حالیہ اعلیٰ سطحی روابط کو مزید آگے بڑھانے اور دوطرفہ تعلقات کو نئی توانائی فراہم کرنے کا موقع ہے۔ یہ دورہ گزشتہ برس دروپدی مرمو کے سلوواکیہ دورے اور رواں سال فروری میں صدر پیٹر پیلیگرینی کے بھارت کے دورے کے تسلسل میں دیکھا جا رہا ہے، جس سے دونوں ممالک کے تعلقات میں مسلسل گرمجوشی پیدا ہوئی ہے۔
US-Iran Agreement: امریکہ-ایران امن معاہدے کا وزیراعظم مودی نے کیا خیرمقدم، کہا-’’معاہدے پرعمل درآمد سے عالمی تجارت اور سمندری راستوں پر نقل و حرکت ہوگی بحال
وزیراعظم نے کہا کہ اس تنازع کی وجہ سے عالمی معیشت کو شدید دھچکا پہنچا اور کئی ممالک میں انسانی جانوں کا نقصان بھی ہوا۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ اور ایران کے درمیان طے پانے والی نئی سمجھ بوجھ ایک مثبت پیش رفت ہے، جس سے خطے میں معمول کے حالات بحال ہونے کی توقع ہے۔
Middle-Class Welfare: این ڈی اے حکومت متوسط طبقے کی امنگوں کو پورا کرنے کے لیے سرگرم عمل: وزیراعظم
12 سالہ دور حکومت مکمل ہونے پر وزیراعظم مودی نے بہتر بنیادی ڈھانچے، سستی صحت خدمات اور معیاری تعلیم کو حکومت کی ترجیحات قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ ایک دہائی کے دوران حکمرانی کا بنیادی مقصد عام شہریوں کے معیارِ زندگی کو بہتر بنانا رہا ہے۔
AI-171 crash: ایئر انڈیا AI-171 حادثے کی تحقیقات آخری مرحلے میں، جلد پیش ہوگی حتمی رپورٹ: رام موہن نائیڈو
ایئر انڈیا AI-171 12 جون 2025 کو سردار ولبھ بھائی پٹیل بین الاقوامی ہوائی اڈہ سے اڑان بھرنے کے فوراً بعد حادثے کا شکار ہو گئی تھی۔ اس المناک حادثے میں 260 افراد ہلاک ہوئے تھے، جن میں 229 مسافر، عملے کے 12 ارکان اور زمین پر موجود 19 افراد شامل تھے۔
Noida International Airport: نوئیڈا انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے تجارتی پروازوں کا آغاز، پہلی آپریٹنگ ایئرلائن بنی انڈیگو، فضائی رابطوں کو ملے گی تقویت
انڈیگو کے چیف اسٹریٹجی نے کہا کہ نوئیڈا انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا افتتاح بھارت کی شہری ہوابازی کی ترقی میں ایک نئے باب کا آغاز ہے۔ انہوں نے کہا کہ دہلی-این سی آر اب دنیا کے ان چند بڑے شہری علاقوں میں شامل ہو گیا ہے جہاں ایک سے زیادہ بین الاقوامی ہوائی اڈے خدمات انجام دے رہے ہیں۔
PM Modi arrives in Bratislava: وزیراعظم نریندر مودی پہنچے براتسلاوا، کہا: ’’یہ دورہ دوطرفہ تعلقات کو بنائے گا مزید مضبوط‘‘
سلوواکیہ کی آزادی کے بعد کسی بھارتی وزیراعظم کا یہ پہلا دورہ ہے۔ اس دورے میں تجارت، سرمایہ کاری، اختراع اور مینوفیکچرنگ کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر توجہ مرکوز کی جائے گی۔





